امجد علی راجا

السلام علیکم!
دوستو! اپنے بارے میں سچ لکھنا کافی کٹھن کام ہےاور جھوٹ بولنے میں تھوڑا سا نالائق بھی ہوں۔ شاعر ہوں، "اضطراب" کے نام سے شعری مجموعہ چھپ چکا ہے، کچھ غزلیں آپ کی سماعت کی نظر بھی کروں گا، تا کہ آپ کی تعریف و تنقید میرے لئے اصلاح کا باعث بن سکے۔
مقام سکونت
اسلام آباد
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male
Occupation
گرافک ڈیزائنر
Top