عزیز دوستو! میرا یہ مضمون حال ہی میں دیگر 2 مقامات پر شائع ہو چکا۔ اس فورم پر آپ کی نذر۔ کہ شاید کسی کی اصلاح کا باعث بن جائے۔ ملاحظہ ہو ۔ شکریہ۔
امت مسلمہ کا یہ المیہ قدیم زمانوں سے چلتا آ رہا ہے کے اس کی وحدت اور اتفاق کو اپنی ہی صفوں میں چھپے شریروں سے گزند پہنچتا رہا ہے۔ ظاہر اور باطن...
آپ تمام احباب کا بہت شکریہ۔ بالکل یہ میری پہلی تحریر ہے اس فورم کے لئیے۔ کالم جو کہ ایک رائج الوقت نام ہے "دھاگے" کا اس میں صرف و نحو کی کافی غلطیاں ہو گئی ہیں۔ اور یہ مجھے بار بار کھجلی کر رہی ہیں۔ اولآ یہ کہ تحریر خطِ نستعلیق میں نہیں۔ کوئی دوست مجھے سمجھا دے یا لنک ارسال کر دے جس سے میں خطِ...
اسلام آباد کے خلوت نشینوں نے کل جہانوں کی خبر گیری کرنے والے آقا ﷺ کی ناموس میں گستاخی کی خبر لی اور تحفظِ ناموس رسالت کے دفاع میں "یوم عشق رسول ﷺ" منانے کا اعلان کر دیا۔ یہ اقدام تو بہر حال احسن ہی تھا، الگ بات ہے کہ اس میں کچھ عقل و خرد سے پیدل "حضراتِ مؤمنین" کے کہنے پر ناموسِ رسالت کے دن کو...