Recent content by اعجاز مصطفیٰ

  1. اعجاز مصطفیٰ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ عمر بھائی آپ کا سافٹ ویئر بہت اچھا کام کر رہا ہےاللہ ہی آپکو اس کی جزا دے گا اللہ آپ کو خوش رکھے۔ اور ہرطرح کی آفات سے محفوظ فرمائے آمین
  2. اعجاز مصطفیٰ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    مسئلہ حل ہو گیا ہے شاید میرے نیٹ میں پرابلم تھا یا اس وقت ریختہ زیادہ مصروف تھی آج ڈاؤنلوڈ کی فائل مکمل ہو گئی ہے وہی فائل جو دو دن سے ایرر دے رہی تھی شکریہ اس بہترین سافٹ ویئر کے لئے۔
  3. اعجاز مصطفیٰ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی ایک پرابلم آرہی ہے ریختہ میں شاید انہوں نے کوئی دوبارہ اپڈیٹ کی ہے Downloaded page 117 of 384 Failed to download page. Retrying #1... A connection attempt failed because the connected party did not properly respond after a period of time, or established...
  4. اعجاز مصطفیٰ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ارے نہیں بھائی تھوڑی بہت بمباری تو اچھی ہوتی ہے ناں:bee:؟ ریختہ والوں کو بھی تھوڑا وخت تو پڑے :laughing::laughing:
  5. اعجاز مصطفیٰ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ماشاء اللہ ڈاؤنلوڈر بہت زبردست کام کر رہا ہے ملٹی ڈاؤنلوڈ کر رہا ہوں ایک وقت میں 7-8 ڈاؤنلوڈ لگا لوں تب بی کوئی پرابلم نہیں آتی اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  6. اعجاز مصطفیٰ

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی یہ سافٹ ویئر اب کام نہیں کر رہا پہلے والا جو دو ماہ پہلے بہت اچھا کام کر رہا تھا وہ بھی اب کام نہیں کر رہا جب سے ان کی سائیٹ تبدیل ہوئی ہے فلسفی بھائی بہت اچھا کام کر رہے تھے وہ بھی غائب ہیں ۔ تو اب سروش بھائی ہی کچھ کریں۔ شکریہ
Top