Recent content by اشرف

  1. ا

    قومی ترانہ کی تشریح

    قومی ترانے میں فارسی الفاظ کے حوالے سے عرض ہے کہ اردو جن اجزائے ترکیبی سے بنی ہے، اُن میں بڑا حصہ فارسی کا ہے۔ اِس ترانے میں استعمال سبھی الفاظ اردو میں کسی نہ کسی طرح مستعمل ہیں۔ کہا جاسکتا ہے کہ قومی ترانہ اردو زبان میں ہی ہے۔ اگر کوئی اردو سے فارسی و دیگر الفاظ نکالے گا تو رہ کیا جائے گا۔...
Top