اشرف نقوی

میرا نام سید محمد اشرف نقوی ہے ۔ جبکہ قلمی نام اشرف نقوی ۔ شعر و ادب سے دلچسپی رکھتا ہوں ۔ اب تک دو کتابیں "آخرش" 2006 ء اور "زادِ حرف" 2015 ء میں شائع ہو چکی ہیں ۔
پیشے کے لحاظ سے اُستاد ہوں اور ایک سرکاری تعلیمی ادارے میں فرائض سر انجام دے رہا ہوں ۔
مقام سکونت
شیخوپورہ
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Tolerant
Gender
Male
Occupation
ٹیچنگ
Top