You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly. You should upgrade or use an alternative browser.
اسلم اقبال
عمر گزاری ہے کراچی میں۔ چند دہائیاں پہلے شائستگی کے ساتھ اردو بولی جاتی تھی اب شاذ ہی سننے کو ملتی ہے۔ذریعہ تعلیم میں انگریزی کے اثر نے اس خوبصورت زبان میں گرہن لگا دیا۔ کوا چلا ہنس کی چال اور اپنی بھی بھول گیا کی مصداق ہمیں اپنی اردو کو فروغ دینا ہوگا۔نصیحت تو نہیں گزارش ہے کہ اگر کوئی غلط اردو کی تصحیح کرے تو بجائے برا ماننے کے اس کا شکریہ ادا کریں