Recent content by اسرار اظمی

  1. اسرار اظمی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کرتے تو ہیں بڑوں کی عزت لیکن احسان سمجھ کر
  2. اسرار اظمی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا ترتیب تو صحیح رکھیں
  3. اسرار اظمی

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    بہت خوب صرف روس ہی اس وبا کی شدت کے دوران تقریباً خاموش رہا (اک دوسرے پر الزامات کے سلسلے میں روس کا رویہ سب سے بہتر رہا)
  4. اسرار اظمی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جمہوریت بچائیں گے یہ ملکی اداروں کی بجا کے
  5. اسرار اظمی

    اصلاح فرمائیے

    :happy:
  6. اسرار اظمی

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون یاد آنہ اے نسیم سحر، اے شگفتگی اب دھوپ تیز ہوگئی، مرجھارہا ہوں میں
  7. اسرار اظمی

    اصلاح فرمائیے

    بہت خوب
  8. اسرار اظمی

    آج کی بات

    جو بھی کیجیے تمام کیجیے چھوڑ دیجیے یا تھام لیجیے
  9. اسرار اظمی

    مانا کہ بہت برا ہوں میں لیکن میں دو چہرے نہیں رکھتا

    مانا کہ بہت برا ہوں میں لیکن میں دو چہرے نہیں رکھتا
  10. اسرار اظمی

    آج کی بات

    بے شک
  11. اسرار اظمی

    روزمرہ میں کی جانے والی بے احتیاطیاں

    زیادہ گفتگو سوچ و فکر کو مردہ کردیتی ہے
  12. اسرار اظمی

    قیمتی زندگی کے معمولات کے لیے عام سی باتیں

    جب آپ یہ سوچیں کہ ہار کی صورت میں کیا کریں گے ۔۔؟ تو آپ شکست کھا گئے ہیں
  13. اسرار اظمی

    روز مرہ کے معمولات

    ایک سمجھدار انسان جب زندگی کے سفر پر نکلتا ہے تو آسان راستہ اختیار کرتا ہے وہ راستے سے جھگڑا نہیں کرتا اور جلد منزل پر پہنچ جاتا ہے
  14. اسرار اظمی

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    رشتوں کو نبھاتے رہنا ہی اصل تربیت ہے
  15. اسرار اظمی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    منزل وہ خواہش ہے جس کے پورا ہونے کی ہر کوئی ہمیشہ دعا کرتا ہے
Top