ارشد حسین شاہ

سب اداس لوگوں کی
ایک سی کہانی ھے
ایک جیسے لہجے ھیں
ایک جیسی تانیں ھیں
شہر_یار پر سب کی
ایک سی اڑانیں ھیں
سب اداس لوگوں کے
بےمراد ھاتھوں پر
ایک سی لکیریں ھیں
سب کے زرد ھونٹوں پر
قرب کی مناجاتیں
وصل کی دعائیں ھیں
بےچراغ راتوں میں
بےشمار شکنوں کے
ایک سے فسانے ھیں
کھلکھلاتے لمحوں میں
بےوجہ اداسی کے
ایک سے بہانے ھیں
اشک آنکھ میں رکھ کر
کھل کے مسکرانے کی
ایک جیسی تشریحیں
ایک سی وضاحت ھے
ایک جیسے شعلوں میں
سب کے خواب جلتے ھیں
ایک جیسی باتوں پر
سب کے دل دھڑکتے ھیں
سب اداس لوگوں کی
ایک سی کہانی ھے...
یوم پیدائش
اگست 11، 1974 (عمر: 49)
مقام سکونت
واربرٹن.ننکانہ صاحب
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Persnickety
Gender
Male
Occupation
ملازمت

Following

تمغے

  1. 10

    بہت پسند کیا جاتا ہے۔

    Your messages have been positively reacted to 25 times.
  2. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  3. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  4. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top