Recent content by ارشاد ہادی

  1. ارشاد ہادی

    فراز یہ سوچ کر کہ غم کے خریدار آ گئے

    غزل بہت خوبصورت ہے. میرا گمان ہے کہ مندرجہ ذیل شعر کے دوسرے مصرع میں سہو کتابت ہے: ہم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلی تاکوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے یہاں " تاکوں" کی جگہ "طاقوں " کا محل ہے. اگر ایسا نہیں ہے ازراہ مہربانی وضاحت فرما دیں.
  2. ارشاد ہادی

    محسن نقوی مری محبت تو اِک گُہر ہے تری وفا بے کراں سمندر ::: محسن نقوی

    بہت خوبصورت غزل ! شیئر کرنے کا شکریہ ! ہاں composing کے ایک سہو کی طرف توجہ دلانی ہے : جہاں جہاں شامِ غم کی افسردگی کا ماتم پبا ہُوا ہے اُفق سے ہنس کر گلے ملا ہے وہاں وہاں مہرباں سمندر اس میں ماتم " بپا " ہونا چاہیے ۔
Top