Recent content by احسن مرزا

  1. احسن مرزا

    جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر!

    ہمت افزائی پر بیحد ممنون ہوں محترم۔ شاد، آباد رہئے!
  2. احسن مرزا

    جناب فن سے شغف رکھتا ہوں، جہاں مطلب کا فن ملا قطعَ نظر کہ وہ فنِ مصوری ہو یا فنِ موسیقی یا...

    جناب فن سے شغف رکھتا ہوں، جہاں مطلب کا فن ملا قطعَ نظر کہ وہ فنِ مصوری ہو یا فنِ موسیقی یا انگریزی والا فن۔ دل میں جگہ بنا لیتا ہے۔ البتہ فنِ شاعری کا ذوق دیگر فنون کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
  3. احسن مرزا

    جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر!

    یقینا! علم بھائی ہمت افزائی کا بیحد شکریہ۔ آباد رہئے!
  4. احسن مرزا

    جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر!

    بیحد شکر گزار ہوں میرے بھائی۔ شاد، آباد رہئے!
  5. احسن مرزا

    جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر!

    :) بہت، بہت شکریہ جناب، اتنی خوبصورتی سے داد دینے پر۔
  6. احسن مرزا

    جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر!

    ہمت افزائی پر شکر گزار ہوں محترم، آباد رہئے!
  7. احسن مرزا

    جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر!

    ہم نے تو سوچا تھا فقط ہم نے کہا ہے کیا خوب کہا سب نے دوبارہ، "چلو بہتر!"
  8. احسن مرزا

    جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر!

    السلامُ علیکم! جب کر ہی لیا اشک ستارہ، چلو بہتر! تم کو بھی ہوا غم میں سہارا، چلو بہتر! مشکل سے مرے لب پہ جو آئی تھی وہی بات کہتا ہے، ’’کہو مجھ سے دوبارہ‘‘، چلو بہتر! سو بار اُسے جاتے ہوئے مڑ کے بھی دیکھا پھر بھی نہ مجھے اُس نے پکارا، چلو بہتر! اچھا! جو کہا تم نے مجھے، ٹھیک کہا ہے اب ساتھ...
  9. احسن مرزا

    عجب نہیں کہ ہمارا یہ حال ہونے لگے

    بہت بہتر محترم فعال والے شعر کو قلم زد کردیتا ہوں۔
  10. احسن مرزا

    عجب نہیں کہ ہمارا یہ حال ہونے لگے

    بہت شکریہ محترم، غزل کے متعلق آپ کی رائے پڑھ کر خوشی ہوئی۔ میرے پاس تدوین کا آپشن نہیں آرہا ورنہ مقطع کی یہ غلطی درست کردیتا۔ اور بلکل درست فرمایا فعال کا وزن مفعول کے وزن پر ہے، میرے علم میں نہیں تھا، البتہ کیا یہاں امید والی گنجائش نہیں دی جاسکتی، م تشدید اور بغیر تشدید دونوں طرح باندھی...
  11. احسن مرزا

    عجب نہیں کہ ہمارا یہ حال ہونے لگے

    السلام علیکم! عجب نہیں کہ ہمارا یہ حال ہونے لگے تمہارے ہجر میں جینا کمال ہونے لگے پلٹ کے دیکھتا ہوں میں کُھلے ہوئے در کو افق پہ جیسے ہی دل کا زوال ہونے لگے تم اپنا ہاتھ چُھڑا کر یقیں دلا دینا فراق کا جو کبھی احتمال ہونے لگے ذرا سنبھال نظر کو وگرنہ مجھ کو بھی یہ التفات بڑھا تو مجال ہونے لگے...
  12. احسن مرزا

    کاپی، کٹ اور پیسٹ

    زبردست محترم۔ کیا شاندار خیال نظم کِیا ہے، وااااہ!
  13. احسن مرزا

    قصّہ تھا کیا عجب، میں بہت دیر تک جلا

    شکر گزار ہوں جناب۔ شاد رہئے!
Top