احسان مکانی

‏ابتدا کا سفر ہے اور انتہاء منزل رکھی ۔ پھر احساس نے گھیر لیا معتبر کس کو سمجھا؟ میں نے کہا خود کو مگر غور کیا تو معلوم ہوا ذات کے جس پہلو کو معتبر سمجھتا رہا اسکے کافی حصہ کا خالق یہی معاشرہ ہے جس پر میں ابتدا سے انتہا تک خود کو پرکھ کر ترتیب دے سکتا ہوں۔

میرا تعارف دراصل میرا معاشرہ ہے جسکی خوبصورتی میں خوب ہوجاتا ہوں
مقام سکونت
ابوظہبی
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Brooding
Gender
Male
Top