احتشام الحق

خاکسار کو احتشام الحق کہتے ہیں ایسے تو ملازمت کرتا ہوں لیکن ہندوستان کے مختلف اخبارات ورسائل مثلا قومی تنظیم پٹنہ، سہارا، فاروقی تنظیم ، البلاغ ممبئی، دعوت دہلی، اردو دنیا دہلی، پندار، الہدی دربھنگہ کے علاوہ مجلہ مصباح کویت، اور نیپال کے رسائل میں مضامیں چھپ چکے ہیں۔
مقام سکونت
دربھنگہ بہار، انڈیا
جھنڈا
India
موڈ
Cool
Gender
Male
Occupation
ملازمت
Top