جی بہت شکریہ آپ کا بتا دیا ورنہ میں تو آپ سے بہت بے تکلف ھونے والا تھا
اور آپ سے بات کرنے کے لئیے تو میں نے صدر زرداری کو کہا ھے کہ میری سفارش کرو
لیکن آپ مان ہی نہیں رہیں تو آپ کی مرضی نہیں تو نا سہی
السلام علیکم سب کو
میں کھیل ہی کھیل میں ایک دھاگہ شروع کر رہا ھوں اُمید ھے آپ سب کو پسند بھی آئے گا اور اس میں بڑھ چڑھ کے حصہ بھی لیں گے
جی جناب جیسا کہ عنوان سے ظاہر ہے کہ آپ نےیہاں پر ایسے نام شیئر کرنے ہیں جو کسی نام کا عرف ہو۔۔
آپ اپنے ارد گرد بہت سے ایسے نام سُنتے ہیں جس کو سُن کر آپ...
بہت شکریہ بھائی ویلکم کرنے کا
ویب لوڈر کا مطلب ھے میں اخبار کی جتنی بھی نیوز ھوتی ھیں مثلاً
ٹیکسٹ فائلز' امیجز فائلز' پی ڈی ایف فائلز ان سب کو ایک پروگرام کے تحت سائٹ پر لوڈ کرتا ھوں
شمشاد بھائی میرے بڑے بھائی کا نام فیاض احمد ھے اور وہ بھی میرے ساتھ ہی کویت میں رہتے ھیں
نہیں وہ بہت مصروف ھوتے ھیں اس لئیے وہ ممبر تو نہیں مگر دیکھنے کی حد تک وہ ضرور ایسی مفید سائیٹس کو کھولتے ھیں
اسی لئیے اُنہوں نے مجھے یہاں کا بتایا تاکہ میں کچھ سیکھ سکوں یہاں سے
السلام علیکم سب کو
اس محفل میں نیا ممبر ھوں میرا نام محمد احمد ھے میں کویت کے ایک اخبار میں ویب لوڈر کے عہدے پر کام کرتا ھوں
اس فورم میں میں اپنے بڑے بھائی کے بتانے پر آیا ھوں اُمید کرتا ھوں اس فورم پر بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
اور جہاں تک مجھ سے بن پایا میں بھی جو کر سکا اس فورم کے لئیے کروں...