Recent content by ابوسیف

  1. ا

    پشتو صوتی کلیدی تختہ

    السلام علیکم ! دی گئی لنک پر ناچیز نے جب کلک کیا تو وہ کوئی 4 سھارعد ویب سائٹ کا لنک ہے ۔ جہاں اس فائل کیلئے ڈاؤن لوڈ لنک نہیں ہے بلکہ وہ تو اپنی ہی ویب سائٹ بنانے پر اکاؤنٹ بنوانا چاہتے ہیں ۔ اگر اس کے علاوہ کوئی اور لنک ہو تو براہ کرم عنایت فرمائیں۔ شکریہ
Top