السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
نام اصغر شاہ ہے۔۔ لوگ۔۔ ابو دُجانہ کہتے ہیں۔۔تعلق سرحدی صوبے کے "ضلع بونیر" سے ہے۔۔ رہائش کراچی میں۔۔۔ اور آج کل ہوتے ہیں۔۔۔ دوبئی میں۔۔ اردو زبان و ادب سے لگاؤ بہت ہے۔۔۔ مگر ہیں اس سے کورے ہی۔۔۔۔ شاید اردو کے ابجد کے علاوہ کسی اور چیز کا پتہ ہو۔۔۔۔:)
اردو کی...