ابوبکرصدیق

السلام علیکم!
میرا نام محمد ابوبکر ہے میں کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ(پنجاب) سے رہائشی تعلق ہے۔فیس بک پر میرا ایک پیج ایک آیت ایک انقلاب کے نام سے ہے جس کا مقصد قرآن فہمی ہے اس میں ہم روزانہ کی بنیاد ہے ایک آیت لفظی ترجمہ ،بامحاورہ،انگلش ترجمہ اور ایک حدیث اپ لوڈ کی جاتی ہے یہاں آنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم اس کام کو یہاں موجود احباب تک بھی پہنچائیں ۔میں امید کرتا ہوں کہ اردو محفل کی انتظامیہ اور دوست میرا ساتھ بھی دیں گے اور میری رہنمائی بھی کریں گے۔
والسلام
مقام سکونت
کروڑ لعل عیسن ضلع لیہ پنجاب
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Festive
Gender
Male
Occupation
ذاتی کاروبار

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
Top