1. مولانا عبدالعزیز کے خلاف درج کی گئی سول سوسائٹی کی جھوٹی ایف آئی آر کا پول کھل گیا۔
http://www.sochnews.tv/2014/12/civil-societys-lies-exposed-behind-fir-registration-maulana-abdul-aziz/
امریکی سی آئی اے کے انسانیت سوز مظالم پر امریکی سینٹ کی انٹیلیجنس کمیٹی نے رپورٹ جاری کر دی۔ کمیٹی کے سربراہ سینیٹر ڈیان فائن اسٹائن
اوبامہ نے ان مظالم کو امریکی تاریخ پر دھبہ قرار دے دیا۔۔ 500 صفحات کی رپورٹ جاری
مسلکی اختلاف اپنی جگہ مگر جب میں تایخ پڑھتا ہوں تو معلوم ہوتا ہے تعلیمی تحریک ہو مزاحمتی تحریک مثلا 1857ء کی جنگ آزادی ہو یا تحریک پاکستان، 71 ء کی جنگ ہو یا افغان وار دیوبند مسلک اور علماء نے جو قربانیاں دی یا مصائب برداشت کیے وہ انہی کا خاصہ ہیں۔۔
یہ سوال اپنی جگہ ہے کہ حکومت کی مدد سے تیار...
مولوی صاحب کچھ بھی کر لیتے۔ ان کے ساتھ یہی ہونا تھا، یہ دراصل پاکستان میں اسلام پسندوں کے خلاف مہم کا نقطہ آغاز ہے۔
بنگلہ دیش میں اسلام پسندوں کو بغاوت کے الزام میں دی جانے والی پھانسیوں کو مد نظر رکھ کر حامد میر کے اس بیان کا جائزہ لیں جس میں انہوں نے ایک بنگلہ دیش ٹی وی پروگرام میں کہا تھا...
یہ بھی پراپیگنڈا ہے۔ سول سوسائٹی کے پاس اور کوئی بہانہ نہیں تھا۔ کمال ہے کبھی مولوی صاحب الطاف حسین کو دھمکاتے ہیں کبھی سول سوسائٹی کو۔ صاف ظاہر ہے کہ مخالف لابی کوئی نیا ڈرامہ کرنا چاہتی ہے۔