ابنِ حرم

السلام علیکم
میرا نام ابنِ حرم ہے اور میں ایک طالب علم ہوں۔ مجھے لکھاری بننے کا بہت شوق ہے لیکن اپنے اِس شوق کے لیے ابھی تک اِس فارم پر رجسٹیر ہونے کے کچھ بھی نہیں کیا۔ میں نے انٹرنٹ پر اُردو فارمز کے بارے میں سرج کیی تھی۔ بہت سے فارمز کو وزٹ بھی کیا لیکن سب سے اچھا اُردو ویب فارم ہی لگا اسی لیے اس فارم پر رجسٹر ہونے کا دل کیا۔ اُمید ہے کہ اِس فارم سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا انشاء اللہ۔ آپ سب محترم ممبران سے گزارش ہے کہ آپ لکھاری بننے میں میری مدد کریں۔ مجھے آپ کے قیمتی اور مفید مشوروں کی بہت ضرورت ہے مجھے تو یہ بھی نہیں معلوم کہ شروع کہاں سے کرنا ہے۔ جزاک اللہ
یوم پیدائش
فروری 8، 1995 (عمر: 29)
مقام سکونت
پاکستان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Breezy
Gender
Male

تمغے

  1. 5

    آنا جانا رہتا ہے۔

    آپ نے 30 پیغامات پوسٹ کر دیے ہیں۔ لگتا ہے آپ کو یہ فورم پسند آ گئی ہے!
  2. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  3. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top