Recent content by أبوالأعشاب

  1. أ

    ھَل مَن یّنصُرنَا

    بہت خوب! بہت خوب!
  2. أ

    سنّت کیا ہے ؟

    سنت آپ صلى الله عليه وسلم كے صحيح أقوال وأفعال وتقرير كا نام هے
  3. أ

    بار بار کام سے نقصان

    كون سے كام كي بات كر رهيں هيں ويسے هر كام كي زيادتي نقصان ديتي هے
  4. أ

    گرتے بالوں کا علاج اسبغول میں

    اچھی معلومات ہے۔
  5. أ

    گلاب

    جزاک اللہ اور بہت عمدہ أبوالأعشاب
  6. أ

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    پرہیز علاج سے بہتر ہے پرہیز صحت كا راز هے
  7. أ

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    مرچوں مسالے سے پرہيز كریں گھي ميں پكي ہوي چيزيں كولسٹرول زيادہ كرتي ہيں اور زيادہ كوليسٹرول بلڈپريشر زيادہ كرتا ہے گوشت ہر روز كھانا معيشت اور صحت دونوں كو پريشان كرتا ہے غم وفكر سے دور رہيں اور اللہ پے توكل كامل اور حسن ظن ركھيں۔
  8. أ

    ناریل اور جیم کا کیک

    ميٹھا کم هي كهايا جائے تو أچها هے
  9. أ

    قیمہ بھری ہری مرچیں

    لگتا مزے دار بنيں گي
  10. أ

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    میں نے بازار سے " مُشّکل " لا کر کھا لیا تھا۔
  11. أ

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    ایڈ برائیٹ مجھے تو ایک آنکھ نہیں بھایا
  12. أ

    ہیکنگ کیا ہوتی ہے کیسے ہوتی ہے

    ہیکنگ شیکنگ میں کچھ نہیں رکھا۔ حرام کی کمائی میں برکت بھی نہیں ہوتی، حلال کمائیں اور حلال کھائیں۔ ویسے ہیکنگ لیکچرز کی محتاج نہیں ہے، یہ انسان کی اپنی ذہانت سے آتی ہے۔
  13. أ

    ونڈوز ایکس پی کا اردو مواجہ

    بہت عمدہ شكرية
  14. أ

    سب بڑا ظلم کیا ھے ؟

    سب سے بڑا ظلم شرک ھے الله تعالى نے فرمايا (إنّ الشِّرکَ لَظُلْمٌ عَظِيْمٍ) شرک کيا هے ؟ شرك الله كے سوا كسي أور كو خدا ماننا هے. (صرف ألله هي خالق هے مالك هے رازق هے محيي هے مميت هے شافي هے ................... الخ) شرك ألله كے سوا كسي أور كي عبادت كرنا هے ( صرف ألله هي عبادت خضوع خوف نذر ذبح...
Top