Recent content by آس محمد قاسمی

  1. آس محمد قاسمی

    السلام علیکم چلا نا شروع کیا ھے اس لیے غلطی ھو جاتی ھے آیندھ خیال رکھوگا انشا اللھ

    السلام علیکم چلا نا شروع کیا ھے اس لیے غلطی ھو جاتی ھے آیندھ خیال رکھوگا انشا اللھ
  2. آس محمد قاسمی

    جن میں اکیلے چلنے کا حوصلھ ھوتا ھے ایک دن ان کے پیچھے ھی قافلھ ھوتا ھے

    جن میں اکیلے چلنے کا حوصلھ ھوتا ھے ایک دن ان کے پیچھے ھی قافلھ ھوتا ھے
  3. آس محمد قاسمی

    السلام علیکم آپ تمام صاحب سے درخواست ھے اردو ٹایپنگ کا کام ھو تو بتا ے دھلی میں کام کرتا ھوں

    السلام علیکم آپ تمام صاحب سے درخواست ھے اردو ٹایپنگ کا کام ھو تو بتا ے دھلی میں کام کرتا ھوں
  4. آس محمد قاسمی

    اپنے گریبان پر خود کی نظر نھیں جاتی ھمیشھ دوسرو پر ھم انگلیاں اٹھا تے ھیں

    اپنے گریبان پر خود کی نظر نھیں جاتی ھمیشھ دوسرو پر ھم انگلیاں اٹھا تے ھیں
  5. آس محمد قاسمی

    جن پر ھوتا ھے بہت زیادھ بھروسھ دل کو وقت پڑنے پر وھی لوگ زھر پلا دیتے ھیں :

    جن پر ھوتا ھے بہت زیادھ بھروسھ دل کو وقت پڑنے پر وھی لوگ زھر پلا دیتے ھیں :
  6. آس محمد قاسمی

    کس جگھ رکھ دو میں تیری یادو کے چراغ کو کھ روشن خود بھی رھو اور ھتیلی بھی نھ جلے

    کس جگھ رکھ دو میں تیری یادو کے چراغ کو کھ روشن خود بھی رھو اور ھتیلی بھی نھ جلے
  7. آس محمد قاسمی

    یو تومحبت امر نھیں ھوتی ج ایک دوسے کی فکر نھیں ھوتی یوتو آپ سے شکوے ھزاروں ھے مگر آپ بن زندگی...

    یو تومحبت امر نھیں ھوتی ج ایک دوسے کی فکر نھیں ھوتی یوتو آپ سے شکوے ھزاروں ھے مگر آپ بن زندگی بسر نھیں ھوتی
  8. آس محمد قاسمی

    نادان تھے جو رکھتے تھے امیدیں کسی پر ذات اللھ کے سوا کوی کسی کا نھیں ھوتا

    نادان تھے جو رکھتے تھے امیدیں کسی پر ذات اللھ کے سوا کوی کسی کا نھیں ھوتا
  9. آس محمد قاسمی

    جب چلنا نھیں آتا تھا تو لوگ گرنے نھیں دیتے تھے اوراب چلنا آتا ھے تو روز گرانے میں لگے ھوے ھے

    جب چلنا نھیں آتا تھا تو لوگ گرنے نھیں دیتے تھے اوراب چلنا آتا ھے تو روز گرانے میں لگے ھوے ھے
  10. آس محمد قاسمی

    دنیا اگر ھاتھ سےنکل جاے تو بندھ غریب ھوجاتا ھے اور اگر دنیا دل سے نکل جاے تو آدمی ولی ھوجاتا ھے

    دنیا اگر ھاتھ سےنکل جاے تو بندھ غریب ھوجاتا ھے اور اگر دنیا دل سے نکل جاے تو آدمی ولی ھوجاتا ھے
  11. آس محمد قاسمی

    جھا دلو میں میل طبیعت میں ضد اور باتوں میں مقالھ آجاے تو تینوں جیت جاتے ھے لیکن رشتھے ھار جاتے ھے

    جھا دلو میں میل طبیعت میں ضد اور باتوں میں مقالھ آجاے تو تینوں جیت جاتے ھے لیکن رشتھے ھار جاتے ھے
  12. آس محمد قاسمی

    چھ چیزیں چھ چیزعں میں چھپی ھوی ھے حضرت عمر رضی اللھ کا ارشاد ھے بیشک اللھ تعالی نے چھ چیزوں کو...

    چھ چیزیں چھ چیزعں میں چھپی ھوی ھے حضرت عمر رضی اللھ کا ارشاد ھے بیشک اللھ تعالی نے چھ چیزوں کو چھ چیزوں میں چھپادیا ھے (1) رضامندی کواطاعت میں (2) غصھ کو نافرمانی مین (3)اسم عظیم کو قران کریم میں (4) لیلتھ القدر کو ماھ رمضان میں (5) صلاتھ وسطی کو تمام نمازوں میں (6) روز قیامت کو تمام دنو میں ...
  13. آس محمد قاسمی

    خود اپنی خامیوں کو بتاتا نھیں کوی مطلب بغیر ھاتھ ملاتا نھیں کوی کھتے تو سبھی محبت آپ سے لیکن کسی...

    خود اپنی خامیوں کو بتاتا نھیں کوی مطلب بغیر ھاتھ ملاتا نھیں کوی کھتے تو سبھی محبت آپ سے لیکن کسی کا ساتھ نبھاتا نھیں کوی
  14. آس محمد قاسمی

    سر میں نیا ھو ں آپ سے درخواست ھے آپ میری رھنمای فرمایے

    سر میں نیا ھو ں آپ سے درخواست ھے آپ میری رھنمای فرمایے
  15. آس محمد قاسمی

    السلام علیکم ورحمت اللھ

    السلام علیکم ورحمت اللھ
Top