کون ہے جو محفل میں آیا - 100

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اول تو یہ کہ جھوجھنا نہیں بلکہ جوجھنا۔
دوم یہ کہ جوجھنا ہندی میں زیادہ مستعمل ہے۔
سوم یہ کہ جوجھنے والے کھلاڑیوں کو جوجھارو کھلاڑی کہتے ہیں۔
چہارم یہ کہ جوجھنا مصدر، حاصل مصدر، مشتق یا جامد ہو اس سے کسی کا کیا بنتا بگڑتا ہے؟
پنجم یہ کہ آپ نے ہمیں کہاں جوجھنے کے لئے الجھا دیا؟ :) :) :)
:happy:
آپ امتیازی نمبروں کے ساتھ کامیاب ہو گئے ہیں سعود بھائی
اور جب تک یہ نستعلیقی تھیم رہے گی یہ جھوجھنا ہی رہے گا !
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top