کون ہے جو محفل میں آیا 98

فہیم

لائبریرین
جی فہیم بھائی۔ ویسے آج صبح چھ بجے کے قریب مقدس بٹیا رانی نے فاتح بھائی سے فون کروا کے ہمیں جگا دیا تھا۔ :) :) :)

وہی تو
لوگ بھی کیسے ہیں۔
اب بندے نے مروتاً اپنے نام کے ساتھ خادم لکھ لیا تو یہ تو نہیں
کہ سوتے ہوئے کو بھی پانی مار کر جگا دیا جائے کہ اٹھو:eek:
اور محفل میں جھانکو:yell:

ویسے ابھی تو آپ خود ہی چھپاکے مار آئے ہیں نہ :)
 
فہیم بھائی، ایسی کوئی بات نہیں۔ کبھی کبھی بے وقت جگایا جانا بے تکلفی اور دوستی کا ثبوت ہوتا ہے۔ اس لئے خوشگوار ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top