کون ہے جو محفل میں آیا 97

سعود بھائی اسٹرابیریز تو یہ رہیں یہیں میرے پاس ، میں یہی کھا رہی تھی بلکہ ابھی بھی باقی ہیں کچھ :happy: اور کہانیوں کی کتاب پلیز

کسی نے کچھ کہانیاں ٹائپ کر کے ہم سے ذاتی پیغام میں شئیر کر رکھا ہے۔ مناسب رشوت حسنہ کے عوض ہم اسے شئیر کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top