کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

فہیم

لائبریرین
:grin: زیادہ عمر نہیں ہے ہماری ابھی تھوڑے دن میں 55 کے ہوجائیں گے ۔
ماشاءاللہ

اللہ پاک آپ کو طویل عمری صحت، عافیت اور نیک اعمال کے ساتھ عطا فرمائے۔ آمین

اور ادی ہم نے تو پہلے بھی کہا کہ ہم نے کبھی نہیں سوچا کہ آپ ہم سے کتنی بڑی ہیں۔
نہ یہ باتیں ہمارے لیے کوئی معنی رکھتی ہیں۔

لیکن رتبے میں آپ ہم سے ہمیشہ بڑی رہیں گی :)
 
عندلیب

محفلین

:):):) رتبہ یعنی قد ؟
 
فہیم

لائبریرین
یہ کیا ہے سب آپ ہی کہیں گے ؟:grin:

نہیں جی اب ہم سنیں گے۔
اب بولنے کی باری آپ کی
لیجئے مائیک اب آپ کے حوالے :)

Microphone-Size.jpg
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top