کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 93

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
میں الحمدللہ آپ سنائیے کوئی نئی تازی ۔۔آپ کم کم نظر آرہے ہیں آجکل ؟ :)

نئی تازی تو کوئی ایسی نہیں :)
اور آج کل ذرا دبلا ہوگیا ہوں نہ یعنی کمزور ممجور تبھی شاید نظر نہیں آپاتا :)

اور آپ سناؤ کیا ہورہا ہے :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top