کون ہے جو محفل میں آیا 90

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
ابھی تو اسی سے کام چلاتا ہوں لالہ ، پر مقدس کو ڈنر پر لے کے جانا پڑے گا اور وہ کھاتی بھی اتنا ہے کہ بس میرے پیسے لگوائی جاتی ہے، اس لئے پیسے بعد میں لیتا ہوں :rolleyes:
خود ہی تو کہتے ہو ۔۔۔۔ جو مرضی ہے کھاؤ
اب بھیا سے میری شکایتیں
جاؤ میں نہیں بولتی اب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top