کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

فہیم

لائبریرین
یہاں تو سب کو ایک دوسرے سے شکایت ہے ۔:laugh:

وہ سونگ یاد آگیا۔
مجھے دوستوں سے شکایت ہے شاید :)

یہاں ہماری طرف آج پتہ نہیں کیوں لائٹ چلی گئی تھی اور ہم سونے کی ناکام کوشش میں بھی لگ گئے تھے۔
لیکن قبل کے کوشش کامیاب ہوتی لائٹ آگئی اور ہم نے اٹھ کر پھر کمپیوٹر کھول لیا :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top