کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام اپیا
الحمدللہ، آپ سنائیں؟

میں ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ کل رات کافی دیر تک جاگتی رہی بھتیجا کمپنی نے موڈیم کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی تھی تو وہ کام کرنا چھوڑ گیا اس کے ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے کرتے سو گئی تنگ آ کے ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top