کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

عندلیب

محفلین
یہ تو اور بھی اچھی بات ہے ناں
ان سے آئسکریم کی فرمائش کرنے میں مشکل نہیں ہو گی
ضرور کیوں نہیں ، میری بہنوں کو نہیں کھلائیں گے تو کیسے کھلائیں گے؟ ۔لیکن خدا کے لیے میری بہنیں بھی بنی رہنا بھیا کی بہنیں نہ بن جانا ۔:D
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top