محمد امین
لائبریرین
سیدہ شگفتہ کیسی ہیں؟ میں آج آپ کو فون کرنے لگی تھی پھر سوچا آپ آرام نہ کر رہی ہوں۔
محمد امین آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اور fahim آپ کیسے ہیں؟
اللہ کا کرم ہے اچھا ہوں
اپیا کوئی اور امین ٹیگ ہوگئے ہیں
سیدہ شگفتہ کیسی ہیں؟ میں آج آپ کو فون کرنے لگی تھی پھر سوچا آپ آرام نہ کر رہی ہوں۔
محمد امین آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ اور fahim آپ کیسے ہیں؟
وعلیکم السلام اپیاااااااااااااااااا
ابھی آپ کو آن لائن دیکھ کر بلانے ہی والی تھی کہ آپ خود چلی آئیں ۔
جی میں تو اچھی ہوں ۔آپ سنائیں ؟
گڈ۔السلام علیکم اپیا۔
ہم ٹھیک ٹھاک
آپ سنائیں آپ کیسی ہیں![]()
مقدس کو کہاں بھیج دیا؟
اگر شہد موجود ہے تو سادہ چائے میں شامل کر لیں چینی کی جگہ۔اللہ کا کرم ہے اچھا ہوں۔۔۔ آپکا نسخہ ابھی آزمایا نہیں ۔۔ کہ سبز چائے موجود نہیں
اپیا کوئی اور امین ٹیگ ہوگئے ہیں۔۔۔ ۔ ویسے ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ ہم خود دن رات یہی کرتے ہیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔اور ہماری امی بھی محفل کا حصہ بن جائیں گی جلد ہی۔۔
دھیان سے بھیا اتنے زور زور سے گردن ہلا رہے ہیں کہیں بل ہی نہ پڑ جائے ۔ہماری کیا مجال کہ آپ کے ان کے آگے کچھ کہہ سکیں۔
ہم تو بس آپ دونوں ہی کی بات پر گردن ہلا سکتے ہیں![]()
اللہ کا کرم ہے اچھا ہوں۔۔۔ آپکا نسخہ ابھی آزمایا نہیں ۔۔ کہ سبز چائے موجود نہیں
اپیا کوئی اور امین ٹیگ ہوگئے ہیں۔۔۔ ۔ ویسے ہم کیا کہہ سکتے ہیں کہ ہم خود دن رات یہی کرتے ہیں ۔۔ ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ ۔اور ہماری امی بھی محفل کا حصہ بن جائیں گی جلد ہی۔۔
تھینک یو بھیا![]()
السلام علیکم ، واقعی امین بھائی !!!!!! مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے ، اچھا پہلے سے بتانا ہے ہم سب ان کا استقبال کریں گے ۔
وعلیکم السلام اللہ کا شکر ہے۔۔۔ آپ سنائیے ۔۔۔![]()
گڈ۔
الحمد اللہ۔ میں بھی خیریت سے ہوں۔ بہت شکریہ۔
نئے سال کا آغاز اچھا ہوا؟
شب بخیر سب کو۔ اللہ حافظ
دھیان سے بھیا اتنے زور زور سے گردن ہلا رہے ہیں کہیں بل ہی نہ پڑ جائے ۔![]()
شب بخیر سب کو۔ اللہ حافظ
امی کہہ رہی تھیں بتانا نہیں![]()
نئے سال کا آغاز تو اچھا ہوا۔
لیکن بروزِ 31 دسمبر کو ہمارے ساتھ یہ حادثہ ہوا کہ
ناز پلازہ کے سامنے سے ہماری بائیک پولیس والے اٹھا لے گئے
غلط پارکنگ کا چلان بنا کر![]()
اوہ ہاں میں تو بھول ہی گئی کہ آپ بلو بیلٹ ہیں ۔ہی ہی ہینہیں ہماری گردن امین بھائی جیسی نازک نہیں ہے![]()