کون ہے جو محفل میں آیا ۔60

ice-cream-15.jpg
 
آئی ایم سٹل اینگری ۔۔یہ کوئی بات نہیں ہوئی بھیا میں آپ کو کتنی دفعہ بولا ہے لیکن آپ ۔۔

اچھا یعنی آئس کریم کی دونوں پلیٹیں صاف کرنے کے بعد بھی ناراض؟ :) :) :)

ہم تھوڑی دیر کو شغل کر رہے تھے پگلی۔ اب سنجیدگی سے اپنی ننھی پری کو منانے جا رہے ہیں اور ان کو فوراً مان بھی جانا ہے وارنہ۔۔۔۔ :)

خیر تو ہم یوں مناتے ہیں اپنی بٹیا رانی کو کہ "اپنی بات واپس لیتے ہیں۔" :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

بہت بہت شکریہ آپ کا ۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top