یاز
محفلین
یہ بھی نہیں بتایا کہ پانی کے ساتھ یا چائے کے ساتھ۔صبح، دوپہر، شام 1 1 1
رات کو سونے کے بعد 1/2
یہ بھی نہیں بتایا کہ پانی کے ساتھ یا چائے کے ساتھ۔صبح، دوپہر، شام 1 1 1
رات کو سونے کے بعد 1/2
جلدی سے خود ہی منگوا لیں کہیں دل کی دل ہی میں نہ رہ جائے۔کیونکہ چل چلاؤ ہے نا!
پتہ نہیں یہ مجھ سے کب مانگیں گے ویسے!
پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہےلیکن کوسنا کسے ہے؟
مراسلت ہے یا اینٹی بایوٹکس کا کورس پورا کرنا ہے
اچھے لوگ تو اپنے آپ کو ہی کوستے ہیں جی۔ بقیہ عوام کہتی ہے کہ دنیا خراب اے!لیکن کوسنا کسے ہے؟
ہم نہ آویں ان باتاں میں۔تاکہ اسی بہانے بات بن جاوے۔ ورنہ الگ لڑی میں چھریاں وغیرہ
دل نہیں، چائے سڑ گئی ہو گی جو آپ چولہے پہ چڑھا کے یہاں مراسلت کرنے بھاگی آئی ہو۔![]()
![]()
![]()
![]()
اس ساڑھ نے دل ہی ساڑ کے رکھ دیا
ڈیوٹرئیم والا پانی!یہ بھی نہیں بتایا کہ پانی کے ساتھ یا چائے کے ساتھ۔
اچھا ہوا جو آپ ہمارے ذکر کے ساتھ مخلوق لکھنے سے رہ گئیںمیں نے پہلی نظر میں بوٹوکس پڑھا اور گل یاسمیں کے غیر مرئی تصور میں ایک نیا رنگ بھرا!
وہ تو آپ کو چاہیئے کہ ماڈریشن آپ کی ذمہ داریڈیوٹرئیم والا پانی!
جلدی سے خود ہی منگوا لیں کہیں دل کی دل ہی میں نہ رہ جائے۔
ایسا تو صرف صبح کے وقت ہوتا ہے۔ اس کے بعد کون سی چائے، کیسی چائے ۔ ہم بھول ہی جاتے ہیں اگلی صبح تک کے لئے۔دل نہیں، چائے سڑ گئی ہو گی جو آپ چولہے پہ چڑھا کے یہاں مراسلت کرنے بھاگی آئی ہو۔
آپ کو بھی ضرورت ہے؟وہ تو آپ کو چاہیئے کہ ماڈریشن آپ کی ذمہ داری
تو کیا آپ اچھے لوگ کو کوس رہی ہیں۔اچھے لوگ تو اپنے آپ کو ہی کوستے ہیں جی۔ بقیہ عوام کہتی ہے کہ دنیا خراب اے!
فورم کیآپ کو بھی ضرورت ہے؟
یہ بات تو میں ہاتھ سے لکھ کر بھی ارسال کر سکتی ہوں یہاں، کروں کیا!!!سرگوشیاں ہمیں کم کم ہی سنائی دیتی ہیں ۔
بارہ کوس چل کر ہی اچھے لوگ ملیں گےتو کیا آپ اچھے لوگ کو کوس رہی ہیں۔
لو جی۔۔۔ گَل ہی مُکا دتی تساں۔یاز صاحب ایسا کوئی ارادہ اگر ہے تو ابھی وقت آن پہنچا ہے!
اگر کبھی سوچا نہیں تو پھر ٹھیک ہے، آپ بھلے آدمی ہیں، ساتھ ساتھ معاف کرتی رہتی ہوں!
گُل کیویں مک گئی؟لو جی۔۔۔ گَل ہی مُکا دتی تساں۔