مریم افتخار
محفلین
زمانے کے انداز بدلے گئےایک پل میں وہاں سے "ماہم" اٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے
داغِ دل وغیرہ
نیا راگ ہے یاز بدلے گئے
زمانے کے انداز بدلے گئےایک پل میں وہاں سے "ماہم" اٹھے
بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے
داغِ دل وغیرہ
👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻چند کڑیاں اور نشاط کی دکان بھلے
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو کھوہ نہ ملاکسی کو طوبیٰ نہ ملی، کسی کو ماہم نہ ملی
کسی کو دوا نہ ملی، کسی کو مرہم نہ ملی
👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻👌🏻کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو کھوہ نہ ملا
کی نشاط سے ہزار بار توبہمے سے غرض نشاط ہے کس رو سیاہ کو
چند لڑیاں اور جگتوں کا سامان بھلےچند کڑیاں اور نشاط کی دکان بھلے
🥇🥇🥇🥇🥇🥇🥇کی نشاط سے ہزار بار توبہ
رہتی نہیں برقرار طوبی
چین سے۔۔۔ بولے تو، بیجنگ شنگھائی وغیرہ سےان میں سے ایک روح چین سے ہے، مگر مانے گی نہیں!
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓چین سے۔۔۔ بولے تو، بیجنگ شنگھائی وغیرہ سے
کار جہاں خراب ہے تو میرا اعتبار کرچند لڑیاں اور جگتوں کا سامان بھلے
نہیں، بیرنگ اور مہنگائی وغیرہ سےچین سے۔۔۔ بولے تو، بیجنگ شنگھائی وغیرہ سے
کیا کہنےکار جہاں خراب ہے تو میرا اعتبار کر
آپا جی صرف داد نہیں، ساتھ ساتھ سرخ چاہ دا پیالہ!کیا کہنے
🥲🥲اپنا پتہ مل،ے نہ خبر یاز کی ملے
دشمن کو بھی نہ ایسی، سزا پیاز کی ملے
کچا کھوہ توباجو میں ہے، وہ بھی نہ ملا!!!کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو کھوہ نہ ملا
ابھی بناتے چاہ سےآپا جی صرف داد نہیں، ساتھ ساتھ سرخ چاہ دا پیالہ!
یاز یاز نہ کر یہ وقت نہیں ہے یاز کااپنا پتہ مل،ے نہ خبر یاز کی ملے
دشمن کو بھی نہ ایسی، سزا پیاز کی ملے