اتفاق سے ہم چائے ہی پی رہے تھے۔فہیم کا کچھ پتا ہی نہیں ۔ آ بھی جائے گا ۔
علی الصبح ہم نے آپ کا مدعو کیا تھا چائے پہ۔اتفاق سے ہم چائے ہی پی رہے تھے۔
محبت ہے آپا آپ کی۔علی الصبح ہم نے آپ کا مدعو کیا تھا چائے پہ۔
وہ جو لال ہے وہ چائے ہے۔ اگر یہ والی نہیں پینی تو عرفان سعید صاحب والی لڑی سے چرا کے آئیں؟؟؟پر یہ تو بتائیں ہماری چائے کہاں ہے
ان کو بنانے کے لیے جو ذہانت استعمال ہوئی ہے وہ مصنوعی ہے!اور اتنی ڈیر ساری چیزیں کیسے بنائیں اور باہر کا نظارہ تو بہت ہی خوب ہے
دونوں کو بیلینس کرنا ہوتا شروع میں تو یہ بہت مشکل تھا اللہ ہماری اماں کو اگلے جہاں کی آسانیاں عطا فرمائے وہ نہ ہوتیں تو شاید ہماریپیشہ ورانہ زندگی اور خانگی زندگی دونوں میں سے کس میں کمپرومائزز کر کے کام بہتر چلتا ہے اور کس میں پورے قد سے کسی اور رنگ میں رنگے بغیر کھڑے رہنا احسن ہے
یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ ایرانی انڈونیشین ترکش عرب سب یہی چائے پیتے ہیں پر ہمیں تو اپنی والی چائے کی طلب ہے جنابوہ جو لال ہے وہ چائے ہے۔ اگر یہ والی نہیں پینی تو عرفان سعید صاحب والی لڑی سے چرا کے آئیں؟؟؟
پر ہماری بٹیا نے کیا تو ہمارے لئے تو شکریہ ادا کرنا تو بنتا ہے کہاں کہاں خیالوں میں ایک لمحہ ہماری نظروں کے سامنے گھوم گیا جن ہم انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ ان پاکستانان کو بنانے کے لیے جو ذہانت استعمال ہوئی ہے وہ مصنوعی ہے!
یاز صاحب تو آئے نہیں۔ چلیے ان کے ٹیبل پر جا کر کھا لیتے ہیں۔ چیزیں پڑی پڑی نان فریش ہو رہی ہیں۔یہ تو ہمیں معلوم ہے کہ ایرانی انڈونیشین ترکش عرب سب یہی چائے پیتے ہیں پر ہمیں تو اپنی والی چائے کی طلب ہے جناب
لیکن خیال رہے کہ گپیں ساری واپس اپنے ٹیبل پہ آ کر لگائیں گے۔۔۔۔یاز صاحب تو آئے نہیں۔ چلیے ان کے ٹیبل پر جا کر کھا لیتے ہیں۔ چیزیں پڑی پڑی نان فریش ہو رہی ہیں۔
🤓🤓🤓🤓🤓🤓🤓لیکن خیال رہے کہ گپیں ساری واپس اپنے ٹیبل پہ آ کر لگائیں گے۔۔۔۔
وہاں ان کے دکھ "استری" شدہ وغیرہ ہیں اور ہمارے "شکن آلود" دکھ ہیں!!!
![]()
آئیے آئیے آپ کو بھلا کیسے نکال کہ ہم لوگ کھا سکتے ہیں 🤩شاید مجھے نکال کے "کچھ کھا" رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
بھیجا بھی تو کھانا ہے آپ نے ناشتے میں 🤓محبت ہے آپا آپ کی۔
ان شاءاللہ جلد ہی ساتھ چائے پیتے ہی🙂
اگر آپ کا صرف یہ ایک شعر ہی گنا جائےکتنی دفعہ ہے تو اسے نکال کے آپ نے بھی ہفت ہزاری وغیرہ رہ جانا ہے!!!!شاید مجھے نکال کے "کچھ کھا" رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں