سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

عظیم

محفلین
دیکھ لیں کہ لڑائی والی بات آپ نے شروع کی ہے۔
سیما آپا آپ بتائیے چائے کا ایک کپ کم کر کے اچھا کیا نا؟
اگر لڑائی لفظ استعمال کرنا لڑائی والی بات ہے تو کیوں نہیں ہے لڑائی؟
ہم نے جواب دیا ہے مگر سوال کے طور پر آپ سے پوچھ رہے ہیں کیا اچھا نہیں کیا ہم نے چائے کا ایک کپ کرکے۔
مگر اس میں سنجیدہ ہونے والی بات؟ لڑی کا عنوان کیا سوال کا جواب سوال میں نہیں ہے؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اگر لڑائی لفظ استعمال کرنا لڑائی والی بات ہے تو کیوں نہیں ہے لڑائی؟

مگر اس میں سنجیدہ ہونے والی بات؟ لڑی کا عنوان کیا سوال کا جواب سوال میں نہیں ہے؟
گل اور سنجیدہ۔۔ بالکل بھی نہیں۔
جی ہاں ایسا ہی ہے لڑی کا عنوان سوال کا جواب سوال سے۔

لڑائی کی بات چل نکلی ہے تو ہتھیار اٹھائیں کیا؟
 
لائسنسی اسلحہ بھی مجبوری کے علاوہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا لائسنس چیک کروا کر جو مرضی اٹھا لیں ۔ اگر بغیر لائسنس ہے تو پھر ذکر بھی نہ کریں اٹھانا تو دور کی بات ہے
یہ بھی کوئی پوچھنے کی بات ہے؟ 😐
جرم کے لئے ہشکارا دینا اور کسی کو اس کے لئے حوصلہ افزائی کرنا بھی جرم ہے احتیاط کریں
کیا اس کو اعلان جنگ سمجھیں
فسادات کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آئیں گے لہذا بچ بچا کے
 
عظیم

محفلین
لائسنسی اسلحہ بھی مجبوری کے علاوہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا لائسنس چیک کروا کر جو مرضی اٹھا لیں ۔ اگر بغیر لائسنس ہے تو پھر ذکر بھی نہ کریں اٹھانا تو دور کی بات ہے

جرم کے لئے ہشکارا دینا اور کسی کو اس کے لئے حوصلہ افزائی کرنا بھی جرم ہے احتیاط کریں

فسادات کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آئیں گے لہذا بچ بچا کے
پلساں پے گئیاں جے

😆
 
لگتا ہے کہ اب عظیم کو سوچنے کے لئے وقت درکار ہوگا
 
عظیم

محفلین
لائسنسی اسلحہ بھی مجبوری کے علاوہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ لہذا لائسنس چیک کروا کر جو مرضی اٹھا لیں ۔ اگر بغیر لائسنس ہے تو پھر ذکر بھی نہ کریں اٹھانا تو دور کی بات ہے

جرم کے لئے ہشکارا دینا اور کسی کو اس کے لئے حوصلہ افزائی کرنا بھی جرم ہے احتیاط کریں

فسادات کی صورت میں قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آئیں گے لہذا بچ بچا کے
میں تو ابھی کام سے آیا ہوں سر!
نسو نسو۔۔۔ ورنہ فیصل بھائی نے چھڈنا کوئی نا۔
اچھا اجازت ہے؟ صبح کام پر جانا ہے تو جلدی سونا چاہیے نا؟
 
Top