سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
’’جو لوگ اپنا مال شب و روز پوشیدہ اور علانیہ طور پر خرچ کرتے ہیں ان کا اجر انکے رب کے پاس ہے اور انہیں نہ کوئی خوف لاحق ہوگا اور نہ وہ غمگین ہونگے۔‘‘(سورہ بقرہ 274)
 
سیما علی

لائبریرین
8X9NDZS.jpg
 
"فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں
مگر اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں
"دلوں" میں
"لفظوں" میں
اور
"دعاؤں" میں بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صبح بخیر
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
وہ (خدا) جس کے ہاتھ میں بادشاہی ہے بڑی برکت والا ہے۔ اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
(سورة الملك۔آیت نمبر1)
 
ہم گاڑی میں مطمئن ہوتے ہیں تب جب گاڑی ڈرائیور چلا رہا ہو تو جہاز میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب جہاز ایک پائلٹ چلا رہا ہو کشتی میں بھی مطمئن ہوتے ہیں تب جب کشتی کپتان چلا رہا ہو تو آخر ہم اپنی زندگی سے بھلا کیوں مطمئن نہ ہوں جس کی ڈور انتہائی کریم رب کے ہاتھ میں ہے۔۔
شب بخیر
 
بے شک ۔۔۔۔۔
 
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
صبح بخیر!
اور جس نے میرے ذکر سے منہ پھیرا تو بے شک اس کے لیے تنگ زندگانی ہے اور ہم اسے قیامت کے دن اندھا اُٹھائیں گے. (القران)
اللہ نگہبان
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر
وہی لوگ سر بلند اورکامیاب رہتے ہیں جو تکبر کے تاج كو دور پھینک دیتے ہیں اور عاجزی کی چادر اوڑھ لیتے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم
صبح بخیر

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان، رحم فرمانے والا ہے
پھر دو بارہ (سہ بارہ) نظر کر، تو نظر (ہر بار) تیرے پاس ناکام اور تھک کر لوٹ آئے گی۔
(سورة الملك۔آیت نمبر4)
 
Top