سولھویں سالگرہ محفل کے محفلین!!!

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فی الحال اسکول میں ہی جاب کریں۔۔۔
جب ہم چوتھی نمٹا دیں گے تب آپ کے اس تجربہ سے فائدہ اٹھائیں گے!!!
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اس سے تو ہمیں اپنے دادا جان کی لاٹھی یاد آ گئی۔
کہیں تو سنبھال کر رکھ دیں آپ کو تحفتاً دینے کے لئے۔
کیسے لگیں گے لاٹھی ٹیک ٹیک کر چلتے۔
 
Top