سونامی نے ملک و قوم کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ؛ سراج الحق

الف نظامی

لائبریرین
12 ارب ڈالر کے ملکی ذخائر میں سے 10 ارب ڈالر قرض ہیں: حاجی محمد اسحق
پاکستان کی معیشت گزشتہ ایک عشرہ کی بدترین صورتحال سے دو چار ہے
معاشی استحکام کا راستہ کھیتوں سے گزرتا ہے، حکومت کسان پر انویسٹ کرے
مہنگائی کو پراپیگنڈا کہنا مایوس کن ہے، چیئرمین عوامی تاجر اتحاد کا اجلاس سے خطاب
اجلاس میں الطاف حسین رندھاوا، راشد چوہدری، ثاقب بھٹی، علی پرویز بٹ و دیگر تاجر رہنماؤں کی شرکت
http://www.pat.com.pk/urdu/tid/50421/
 
الف نظامی

لائبریرین
عامر ہاشم خاکوانی لکھتے ہیں:
عمران خان صاحب خیر سے دونوں طبقات(صنعت کاروں، کسانوں)کے لئے تباہ کن ثابت ہوئے۔ دونوں برباد ہوئے۔ ملیں بند ہوئیں،مزدور بیروز گار جبکہ کسان بھی رُل گئے ۔
خان صاحب کی قوت شہروں کا مڈل کلاس، لوئر مڈل کلاس پڑھالکھا نوجوان تھا،وہ جو دکاندار ، تاجر نہیں، ملازم پیشہ یا پروفیشنل ہے۔عمران خان ان کے لئے پرکشش نعرے تخلیق کرنے میں ضرور کامیاب رہے، ایک آدھ نعرہ آج بھی گاہے بہ گاہے لگا دیتے ہیں، مگر عمران شہری ووٹر، دیہی ووٹر اور یوتھ ووٹر تینوں کے لئے کچھ خاص کرنے میں بری طرح ناکام ہوئے۔
 
بابا-جی

محفلین
کپتان عوام سمیت کِسی کو نہیں چھوڑے گا۔ بے فِکر رہیں۔ آخر پہلوں کو باریاں دینے میں یِہ عوام بھی تو مُلوث تھی۔
 
جاسم محمد

محفلین
12 ارب ڈالر کے ملکی ذخائر میں سے 10 ارب ڈالر قرض ہیں: حاجی محمد اسحق
پاکستان کی معیشت گزشتہ ایک عشرہ کی بدترین صورتحال سے دو چار ہے
معاشی استحکام کا راستہ کھیتوں سے گزرتا ہے، حکومت کسان پر انویسٹ کرے
مہنگائی کو پراپیگنڈا کہنا مایوس کن ہے، چیئرمین عوامی تاجر اتحاد کا اجلاس سے خطاب
اجلاس میں الطاف حسین رندھاوا، راشد چوہدری، ثاقب بھٹی، علی پرویز بٹ و دیگر تاجر رہنماؤں کی شرکت
http://www.pat.com.pk/urdu/tid/50421/
اس تباہی کے بعد کوئی پوچھے تو کہہ دینا نیازی آیا تھا!!!
کپتان عوام سمیت کِسی کو نہیں چھوڑے گا۔ بے فِکر رہیں۔ آخر پہلوں کو باریاں دینے میں یِہ عوام بھی تو مُلوث تھی۔
ن لیگ کے آخری دو سالوں میں قومی خزانے کو جو ٹیکہ لگایا گیا وہ اتنا سخت تھا کہ دو سال گزرنے کے باجود حالات ویسے کہ ویسے ہیں۔

Top