ہم قافیہ الفاظ لکھیں

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ڈستا. ہنستا. سستا. چبھتا. برستا. چھپتا. جلتا. کیا یہ سب ہم قافیہ ہیں؟
یہاں تین حرف ہم قافيہ بنارہی ہے س ت ا لھذا يہ جو چبھتا چھپتا اور جلتا موزون نہيں ہے باقی سستا ،ڈستا، ہنستا،برستا ٹيھک ہيں ، ميرے خيال ميں
 
آخری تدوین:
درست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔
خوب، ناخوب، مرغوب، مرعوب، مجذوب، محجوب، مرطوب، منسوب، ڈوب، ۔۔۔
جزاك الله بڑی مہربانی
درست طور پر تو بحر معلوم ہونے کی صورت میں ہی بتائے جا سکتے ہیں۔
خوب، ناخوب، مرغوب، مرعوب، مجذوب، محجوب، مرطوب، منسوب، ڈوب، ۔۔۔
 
Top