آج کی تصویر

The Rapunzel Family – The World Longest Combined Pony Tail

maxresdefault-728x445.jpg
 
اگر روشن خیال.. سیکولر... لبرل وغیرہ وغیرہ کا ایک لفظی نام عریانیت ہے...
تو پھر واقعی جانوروں سے کوئی نہیں جیت سکتا..
آج کل سیکولر ازم ،لبرل وغیرہ کا جو تصور عام ہو چُکا ہے وہ غالباََ یہی ہے ۔اور یہ تصویر اس کی بہترین عکاس ہے۔
اس میں پتہ نہیں قصور کس کا ہے ۔لیکن کچھ ہماری کم عقلی ،کم فہمی اور کچھ اُن لوگوں کی کرشمہ سازیاں ہیں جنہوں نے اپنا پورا زور اس پہ لگا دیا ہے کہ ہر روشن خیال کو ننگا اور ہر قدامت پسندکو مولوی سمجھا جائے ۔ ور وہ اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہیں ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میری بات بہت سے لوگوں کو ناگوار لگ سکتی ہے لیکن اردو محفل سے اتنی طویل وابستگی کے بعد میں اسے اپنا فرض بھی سمجھتی ہوں اور حق بھی۔سو اپنی بات ضرور کہوں گی چاہے اسے سنا جائے یا نہیں۔

گزرتے وقت کے ساتھ محفل میں پوسٹ ہونے والے مواد کا معیار اتنا نیچے آ جائے گا یہ کبھی سوچا نہیں تھا۔ محفل اور فیس بک و دیگر سوشل میڈیائی فورمز میں ایک بنیادی فرق معیاری مواد کا پوسٹ ہونا تھا جو اب لگتا ہے کہ نہیں رہا۔ ضروری نہیں کہ جو کچھ فیس بک یا واٹس ایپ پر شیئر ہو رہا ہو وہ یہاں بھی پوسٹ کیا جائے۔ جو لوگ یہاں ان چیزوں کو پر مزاح یا پسندیدگی کی ریٹنگ دے رہے ہیں وہ فیس بک پر بھی ایسا کر سکتے ہیں۔ میری محفلین سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اردو محفل کو ایک معیاری فیملی فورم ہی رہنے دیا جائے۔ شکریہ
 
بُری کیوں لگنی ہے ؟؟ ہر کسی کا حق ہے کہ وہ اپنے خیالات کا آزادانہ اظہار کرے ۔
جہاں تک بات ہے معیاری فورم کی تو بلا شبہ اردو محفل ایک معیاری فورم ہی ہے ۔ اب فیملی معیاری فورم کی تعریف کیا ہوتی ہے وہ آپ واضح کر دیں ۔ آپ نے جس پوسٹ کا اقتباس لیا ہے اس پوسٹ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ یہاں سارے لوگ 18 سال سے زیادہ عُمر کے ہیں ۔اور جس چیز کو آپ نے بنیاد بنایا ہے وہ آج کل کے 5 سال کے بچے کو بھی پتہ ہیں۔
اگر آپ کے بنائے ہوئے قانون کو لاگو کر دیا جائے تو ایک جُملہ لطائف کے سارے کے سارے جُملے بین ہونے چاہییں ۔ کیونکہ بہت سارے جُملے ذومعنی اور ڈبل میننگ ہیں۔ اسی طرح اس لڑی کی بہت ساری تصاویر آپ کے بنائے ہوئے معیار سے بہت نیچے ہیں۔
آپ کو جو چیز نہیں پسند اسے نطر انداز کر دیں ۔ کم از کم دوسروں پہ اپنی مرضی تو نہ لاگو کریں کیونکہ یہاں سارے سُلجھے ہوئے لوگ ہیں اور اخلاق سے گری ہوئی یا بے ہودہ کا مطلب اچھی طرح سمجھتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ جہاں ہماری مائیں بہنیں بھی موجود ہیں تو کوئی ایسی چیز پوسٹ نہ کریں جو ہم اپنی ماں یا بہن کے سامنے نہیں دکھا سکتے ۔

اگر پھر بھی آپ کی تسلی نہیں ہوتی تومین اس پوسٹ کو رپورٹ کر دیتا ہوں تاکہ انتطامیہ اسے ڈیلیٹ کر دے۔ لیکن آپ کی ذمہ داری ہوگی کہ اپنے بنائے ہوئے اس معیار کے مطابق پوری محفل میں سے چُن چُن کے پوسٹس کے نیچے یہ ریمارکس دیں کہ یہ غیر معیاری ہیں :)۔
 
جو کچھ فیس بک یا واٹس ایپ پر شیئر ہو رہا ہو وہ یہاں بھی پوسٹ کیا جائے
کچھ لوگوں کو کچھ چیزیں صرف اس لیے بری لگتی ہیں کہ وہ فیس بُک یا واٹس ایپ سے درآمد شدہ ہوتی ہیں ۔ لیکن مزے کی بات یہ ہے کہ ایک جملہ کے لطائف اور آج کی تصویر والی لڑیاں ساری کی ساری فیس بک اور واٹس ایپ سے درآمد شدہ ہیں ۔ اس کا حل یہ ہے کہ ان لڑیوں کو حذف کروا دیں ۔ نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری:D
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بُری کیوں لگنی ہے ؟؟ ہر کسی کا حق ہے کہ وہ اپنے خیالات کا آزادانہ اظہار کرے ۔
جہاں تک بات ہے معیاری فورم کی تو بلا شبہ اردو محفل ایک معیاری فورم ہی ہے ۔ اب فیملی معیاری فورم کی تعریف کیا ہوتی ہے وہ آپ واضح کر دیں ۔ آپ نے جس پوسٹ کا اقتباس لیا ہے اس پوسٹ میں ایسی کوئی بات نہیں ہے ۔ یہاں سارے لوگ 18 سال سے زیادہ عُمر کے ہیں ۔اور جس چیز کو آپ نے بنیاد بنایا ہے وہ آج کل کے 5 سال کے بچے کو بھی پتہ ہیں۔
اگر آپ کے بنائے ہوئے قانون کو لاگو کر دیا جائے تو ایک جُملہ لطائف کے سارے کے سارے جُملے بین ہونے چاہییں ۔ کیونکہ بہت سارے جُملے ذومعنی اور ڈبل میننگ ہیں۔ اسی طرح اس لڑی کی بہت ساری تصاویر آپ کے بنائے ہوئے معیار سے بہت نیچے ہیں۔
آپ کو جو چیز نہیں پسند اسے نطر انداز کر دیں ۔ کم از کم دوسروں پہ اپنی مرضی تو نہ لاگو کریں کیونکہ یہاں سارے سُلجھے ہوئے لوگ ہیں اور اخلاق سے گری ہوئی یا بے ہودہ کا مطلب اچھی طرح سمجھتے ہیں اور یہ بھی جانتے ہیں کہ جہاں ہماری مائیں بہنیں بھی موجود ہیں تو کوئی ایسی چیز پوسٹ نہ کریں جو ہم اپنی ماں یا بہن کے سامنے نہیں دکھا سکتے ۔

اگر پھر بھی آپ کی تسلی نہیں ہوتی تومین اس پوسٹ کو رپورٹ کر دیتا ہوں تاکہ انتطامیہ اسے ڈیلیٹ کر دے۔ لیکن آپ کی ذمہ داری ہوگی کہ اپنے بنائے ہوئے اس معیار کے مطابق پوری محفل میں سے چُن چُن کے پوسٹس کے نیچے یہ ریمارکس دیں کہ یہ غیر معیاری ہیں :)۔
بہت اچھی بات پے اگر آپ اس پوسٹ اور ایسی بے شمار پوسٹس اور تصویریں اپنی فیملی کی خواتین کے ساتھ شیئر کرنی ٹھیک لگتی ہیں تو کرتے رہیں۔ لیکن کم از کم آپ کے نام کے ساتھ لگے ٹائٹل کو دیکھ کر مجھے آپ سے ایسی بات کی توقع نہیں تھی۔
باقی رہی اگنور کرنے کی بات تو یہی ہم لوگوں کا المیہ ہے۔ سٹک کے کنارے گندگی کا ڈھیر لگا ہے, نہیں اچھا لگ رہا تو اگنور کرو اور گزر جاو ۔ نہ کسی کو کوڑا پھینکنے سے روکو اور نہ ہی صفائی کی تدبیر کرو۔
جس پوسٹ کا میں نے اقتباس لیا پے وہ آپ کے 'ماں بہن' والے criterion کے علاوہ sexism میں بھی آتی ہے۔
مجھے آپ کی پوسٹس سے نہ تو کوئی پرخاش ہے اور نہ اتنی دلچسپی کہ میں بات بڑھاوں۔ آپ شوق سے اپنی پوسٹس جاری رکھیں چاہے وہ تصویری صورت میں ہوں یا ذومعنی بات کی صورت میں۔ مجھے ایک بات دوسروں تک پہنچانی تھی۔پہنچا دی۔ اپنی اپنی سوچ, اپنا اپنا انداز

السلام علیکم
 
بہت اچھی بات پے اگر آپ اس پوسٹ اور ایسی بات سی پوسٹ کی گئی باتیں اور تصویریں اپنی فیملی کی خواتین کے ساتھ شیئر کرنی ٹھیک لگتی ہیں تو کرتے رہیں۔ لیکن کم از کم آپ کے نام کے ساتھ لگے ٹائٹل کو دیکھ کر مجھے آپ سے ایسی بات کی توقع نہیں تھی۔
باقی رہی اگنور کرنے کی بات تو یہی ہم لوگوں کا المیہ ہے۔ سٹک کے کنارے گندگی کا ڈھیر لگا ہے, نہیں اچھا لگ رہا تو اگنور کرو اور گزر جاو ۔ نہ کسی کو کوڑا پھینکنے سے روکو اور نہ ہی صفائی کی تدبیر کرو۔
جس پوسٹ کا میں نے اقتباس لیا پے وہ آپ کے 'ماں بہن' والے criterion کے علاوہ sexism میں بھی آتی ہے۔
مجھے آپ کی پوسٹس سے نہ تو کوئی پرخاش ہے اور نہ اتنی دلچسپی کہ میں بات بڑھاوں۔ آپ شوق سے اپنی پوسٹس جاری رکھیں چاہے وہ تصویری صورت میں ہوں یا ذومعنی بات کی صورت میں۔ مجھے ایک بات دوسروں تک پہنچانی تھی۔پہنچا دی۔ اپنی اپنی سوچ, اپنا اپنا انداز
آپ عورت ہیں اور میں عورتوں کی عزت کرتا ہوں اسی لیے کافی مصلحت آمیز رویے سے بات کر رہا ہوں ۔
بات اتنی سی ہے کہ منافق ہونے میں اور بُرا ہونے میں تھوڑا سا فرق ہوتا ہے ۔ آپ نے جو لفظ استعمال کیے ہیں غالباََ میں نے اس محفل میں پہلی دفعہ کسی کے مُنہ سے سنے ہیں ۔ آپ کا مینٹل لیول کیا ہے وہ بھی مجھے پتہ چل گیا ہے میں نے جو پوسٹ کی تھی کم از کم ڈھکے چھپے لفظوں میں بات کی تھی ۔آپ نے تو صاف لفظوں میں بتا دیا کہ آپ اس وقت ایک معیاری فیملی فورم پہ کمنٹ کر رہی ہیں ۔
یہ تو وہی بات ہوئی کہ دوسروں کو نصیحت اور خود ۔۔۔۔۔۔
اگر آپ کو بات بڑھانے سے دلچسپی نہیں تو کم از کم میں نے بھی آپ کو باقاعدہ کوئی ای میل تو نہیں کی کہ آپ میری پوسٹ پہ تشریف لائیں اور جو مرضی کہہ کے چلی جائیں ۔
 
کون سے الفاظ؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میرا خیال ہے اس کے بعد مجھے کوئی بات نہیں کہنی چاہیے۔ کیونکہ واقعی میرا آئی کیو, میرا مینٹل لیول اور میرا عورت ہونا مجھے اس بات کی اجازت نہیں دیتا کہ اگر میں عورت کا بیچ چوراہے میں مذاق اڑتے دیکھوں تو کچھ کہہ سکوں۔
لغت میں اس اصطلاح کا مطلب ضرور دیکھ لیجیے گا کیونکہ ایک عامیانہ مینٹل لیول کی مالک جاہل عورت کی بات بلند پایہ سوچ کے مالک حضرات کے لیول کی نہیں یو سکتی۔
 
Top