گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

مقدس

لائبریرین
سیدہ شگفتہ آپی

شگفتہ آپی سے پہلی بار میری بات تب ہی ہوئی تھی جب شمشاد بھائی نے مجھے لائبریری میں ٹائپنگ پر لگایا تھا اور شگفتہ آپی کا راستہ دکھایا کہ ٹائپنگ کے لیے جتنا مواد چاہیے، وہ ان دے مل سکتا ہے۔۔۔ پھر کیا تھا ہم تھے، ادھلائبریری تھی اور شگفتہ آپی تھی۔۔ ادھر میں نے ایک کہانی ختم کی اور آپیا کو ٹیگ کیا، ادھر انہوں نے دوسری بک کے اسکینڈ صفحات اپلوڈ کر دئیے۔۔ کبھی کبھی تو ایسا ہوتا تھا کہ اپیا 3 3 کہانیاں اپلوڈ کر رہی ہوتی دن میں۔۔ میری ٹائپنگ اسپیڈ بڑھانے کا سارا کریڈٹ ان کو جاتا ہے کیونکہ اگر آپی سستی سے کام لیتی تو میں نے بھی ویسا ہی سست سست سا رہنا تھا لولززز

شگفتہ آپی تھینک یو فور آل دا ورک یو ڈڈ فور دا لائبریری۔۔ مجھے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے اور مجھ پر ٹرسٹ کرنے کے لیے۔۔ یو میڈ می فیل کہ "یس آئی کین ڈو اٹ"

اینڈ ایم شئیور کہ اب جب میں دوبارہ سے ایکٹیو ہو رہی ہوں تو ہم ایک پھر سے لائبریری کو وہی سے لے کر چلیں گے، جہاں چھوڑا تھا لولزززز :)
 

مقدس

لائبریرین
فرحت کیانی آپی

فرحت آپی خود کو "کوچہ آلکساں" کی صدر مانے بیٹھی ہیں لیکن ایکچلی یہ ان کو "کوچہ شاپراں" کی وزیراعظم ثابت کرتا ہے۔۔۔ کیونکہ خود کو سست کہہ کر یہ ہم سب کو وڈا سا شاپر کروا جاتی ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

فرحت آپی ایک پاس ایک عدد ڈانٹ والی گن ہے جس کو وہ اکثر بھائیوں پر استعمال کرنے کی دھمکی دیتی نظر آتی ہیں۔۔ ہی ہی ہی ویسے وہ گن دیکھی ابھی تک کسی نے نہیں ہے :rollingonthefloor:

فرحت آپی بھی لائبریرین ہیں۔۔ بڑے کام والی بندی ہیں۔۔ شاعری پڑھتی ہیں بس، شکر ہے کرتی نہیں ہیں :rollingonthefloor:
اووو آپی یاد آیا۔۔۔۔ وہہہہہہ کسی زمانے میں آپ جو مرضی جو پروف ریڈنگ کر رہی تھیں۔۔ وہ کہاں تک پہنچی؟ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

فرحت آپی "چاشائی" ہیں لولززززز ۔۔ چائے کا نشہ کرنے والے کو یہی تو بولا جاتا ہے ناں۔۔۔ :rollingonthefloor: ۔۔۔ آپی کو بس دوسروں کی بنائی ہوئی چائے پسند آتی ہے۔۔ اب خود ہی سوچیں کہ جب اپنی بنائی ہوئی بندہ خود نہ پی سکے تو دوسرے کیسے پئیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

تھینک یو فرحت آپی فور آل یور کائینڈنس :)
 

مقدس

لائبریرین
قرۃالعین اعوان

خوبصورت خوبصورت باتیں کرنے والی۔۔ حساس سی۔۔ سب سے سے محبت کرنے والی عینی کو کون نہیں جانتا محفل پر۔۔۔۔ عینی سے میری پہلی بار بات ان باکس میں ہوئی تھی جب مجھے لگا تھا کہ عینی میری کسی بات سے خفا ۔۔۔ نہیں خفا نہیں ہوتی وہ بلکہ وہ ہرٹ ہوئی ہے۔۔ سو میں نے عینی کو سوری کا میسج کیا۔۔۔۔ شی واز سو سوئیٹ ۔۔ اور پھر ہماری دوستی ہو گئی۔۔۔ پکی پکی والی۔۔۔ ہم محفل پر آئیں نا آئیں ۔۔ ایک دوسرے سے بات ہو نا ہو بٹ وی بوتھ نو کہ ہم کبھی ایک دوسرے کو بھول نہیں سکتے۔۔۔ ہماری جب بھی بات ہوتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ درمیان میں کوئی گیپ آیا ہی نہیں۔۔۔ بات وہی سے اسٹارٹ ہو جاتی ہے جہاں کچھ مہینے پہلے ختم ہوئی تھی۔۔ :)

میں نے جب بھی کچھ لکھا محفل میں۔۔ عینی نے ہمیشہ مجھے انکریج کیا۔۔ کہ مقدس لکھنا نہیں چھوڑنا۔۔ لفظوں سے رشتہ نہیں توڑنا۔۔۔ کچھ نا کچھ لکھتی رہنا۔۔ سوری عینی آئی ہیو بین بیڈ۔۔۔ :(

عینی بہت پیارا بولتی ہے۔۔ بہت پیارا لکھتی ہے۔۔ ایسا کہ بس پڑھتے رہو۔۔ لفظ لفظ میں اس کی محبت دکھتی ہے۔۔۔ آپ اس کا لکھا پڑھ رہے ہوں تو آپ ان لفظوں کے ساتھ ساتھ چلتے ہو۔۔۔

آئی مس یو عینی۔۔ ہماری وہ ساری باتیں۔۔۔ وہ سارے سکھ دکھ جو ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ شئیر کیے۔۔ اور اور وہ تیمور کے سامنے بیٹھ کر ان کی تمہارے ساتھ برائیاں کرنا۔۔ ہی ہی ہی ہی یاد ہے ناں تمہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: مس اٹ آل اینڈ لو۔یو سو مچ :)
 

مقدس

لائبریرین
زین بھیا

ان سے ملئیے۔۔ یہ ہمارے زین بھائی ہیں۔۔ خاصے ہینڈسم سے، گورے چٹے کیوٹ سے :rollingonthefloor: پہلے خاصے ریگولر آتے تھے۔۔ آج کل کم کر دیا کیونکہ مجھے دکھائی نہیں دیتے۔۔ شادی کے بعد اور پھر گڑیا کے آنے کے بعد تو زیادہ غیر حاضریاں کرنا اسٹارٹ کر دیا ہے انہوں نے۔۔

زین بھائی دکھنے میں جتنے معصوم سے اور خاموش سے لگتے ہیں ناں۔۔ اتنے ہیں نہیں لولزز :rollingonthefloor:
نیوز رپورٹر ہیں تو خود سوچیں کہ خاموش طبع کے تو ہو نہیں سکتے۔۔ کچھ عرصہ پہلے ایک رپورٹنگ کرتے زین بھیا زخمی ہو گئے تھے تب ان کی تصویر کسی نے یہاں پوسٹ کی تھی خون سے لت پت۔۔۔ میں کتنے دن سو نہیں پائی تھی تب۔ پھر جب زین بھائی آنلائن آئے تب سکون ملا کہ بھیا اب ٹھیک ہیں :)

زین بھیا اردو بڑے مزے کی بولتے ہیں۔۔ ہم نے ایک کلپ دیکھا تھا بھیا کا رپورٹنگ کرتے ہوئے۔۔ ہی ساونڈز سو کیوٹ لولززززز میں اکثر اس کی پریکٹس کیا کرتی تھی ان دنوں۔۔ ہاہاہہااا زیادہ محنت نہیں کرنی پڑتی تھی لولززز :rollingonthefloor:

خوش رہیں زین بھیا۔۔ مس یو آلاٹ :)
 

مقدس

لائبریرین
عثمان بھیا

عثمان بھیا کو محفل پر کون نہیں جانتا۔۔۔ ہی ہی ہی لیکن ویسے بھیا یہ کوئی اچھی بات نہیں کہ اس چیز سے آپ کو پہچانا جائے :rollingonthefloor:

عثمان بھیا محفل کے پنگے باز بھیا ہیں۔۔جہاں کوئی گڑبڑ ہو۔۔ وہاں آس پاس ہی بھیا نے موجود ہونا :rollingonthefloor: اکثر تو یہ خود آگے ہی پنگا اسٹارٹ کرتے ہیں اور پھر مزہ لیتے ہیں فاتح بھائی اور عثمان بھیا کسی تھریڈ میں اکٹھے ہو جائیں۔ تو "جل تو جلال تو آئی بلا ٹال تو" کا ورد لازمی ہو جاتا ہے۔۔ :rollingonthefloor:

عثمان بھیا نے ہمیں محفل کی "شریر اعلی" کے خطاب سے نوازا تھا۔۔ ان کو لگتا تھا کہ ہمیں شریر کہہ کر وہ بچ جائیں گے ہی ہی ہی۔۔ اب ایسا تو ہو نہیں سکتا لولززز :rollingonthefloor:

عثمان بھیا شادی سے پہلے خوب بولا کرتے تھے۔۔ پھر ایسا ہوا کہ بھیا کی شادی ہو گئی اور اس کے ساتھ ہی ان کی بولتی بند :rollingonthefloor: ایکچلی بھیا کو لگتا تھا کہ اگر کبھی بھابھی نے ادھر جھانک لیا تو کیا سوچنا انہوں نے پر وہ کیا کہتے ہیں کہ "چور چوری سے تو باز آجائے پر ہیرا پھیری سے نہیں" اس مثال کو سچ ثابت کرنے کے لیے بھیا چھوٹے چھوٹے پنگے کرتے رہتے ہیں۔۔ آج کل کچھ پیاری سی وجوہات کی بناء پر تھوڑا بزی ہیں لیکن محفل میں تانک جھانک کرتے رہتے ہیں :rollingonthefloor:

مس یو بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
قیصرانی بھائی

محفل کی ایک ایسی شخصیت جو اپنی لانگ ڈرائیوز، لائبریری کے لیے انتھک محنت سے پہچانے جاتے ہیں۔۔ انتہائی مخلص ترین اور سوئیٹسٹ پرسنیلٹی کے مالک ہیں۔۔

میری پہلی بات تب ہوئی تھی جب میں نے لائبریری جوائن کی تھی۔۔ اور بہت سا کام تھا۔۔ جو وہ اکیلے کر رہے تھے۔۔ تب میں نے ان سے کہا کہ بھیا مجھے بتائیں میں آپ کی ہیلپ کرتی ہوں۔۔ سینس دین ہی ہیز آلویز بین دیر فور می۔۔ میں اور فہیم بھیا ان کے انڈر رہ کر ڈھیروں ٹائپنگ کرتے تھے لولززززز اینڈ ہی یوز ٹو بی آلویز دئیر ٹو موٹیویٹ آس۔

آج کل محفل سے پھر بریک لیے ہوئے ہیں لیکن آئی نو یہی آس پاس موجود ہیں

مس یو آلاٹ :)
 

مقدس

لائبریرین
محب علوی بھیا

ان سے بھی ملتے جائیے۔۔۔ یہ ہمارے محب بھیا ہیں۔۔۔ بہت پیارے اور کئیرنگ۔۔ ان کو بھی لائبریری کا کام کروانے کا حد سے زیادہ شوق ہے۔۔۔ ذرا غور کریں کہ ہمارا زور "کام کروانے" پر ہے :rollingonthefloor: ان میں یہ صلاحیت موجود ہے کہ یہ اپنی باتوں سے اگلے کو کام کرنے پر مجبور کر دیتے ہیں اور خود آرام فرماتے ہیں :rollingonthefloor:

باتیں کروا لیں بس کام کسی اور سے کروا لیں۔۔۔ محب بھائی کا موٹو۔۔۔ :rollingonthefloor: ان کو ہر نئی بات سیکھنا پسند ہے۔۔ اگر آپ نے ان کو بتا دیا کہ آپ آج کل کیا پڑھ رہے ہیں تو فرمائش آ جانی کہ ٹائم ہو تو اپنے نوٹس یہاں بھی شئیر کیجیئے گا :rollingonthefloor:

محب بھائی کا نام لیتے ہوئے مجھے پائتھون بہت شدت سے یاد آتا ہے :rollingonthefloor: بڑی کوشش کی تھی انہوں نے کہ میں کچھ سیکھ جاوں ہاہاہاہا۔۔ میں نے چیٹنگ کر کر کچھ لیکچرز اٹینڈ بھی کیے اور پھر میں ان کے ہاتھ نہیں آئی :rollingonthefloor:
مس دوز ڈیز :)
 

مقدس

لائبریرین
مغزل بھیا اور غزل اپیا

جب جب آپ مغل بھیا کا نام دیکھتے ہیں تو آپ کو غزل اپیا بھی یاد آ جاتی ہیں اور جب اپیا کو یاد کرو تو بھیا یاد آ جاتے ہیں :)

محفلی بھیا بھابھی ہیں یہ۔۔ دونوں بڑے مزے کی رومینٹک والی شاعری کرتے ہیں ہی ہی ہی ایک دوسرے کے لیے۔۔ :rollingonthefloor: کبھی کبھار ان کے اسٹیٹس پڑھ کر ہم سوچا کرتے کہ ہاو کیوٹ کتنے رومینٹک ہیں یہ دونوں لولزززززز۔ بہت ہی کئیرنگ۔۔ پیار کرنے والے بھیا اور اپیا۔۔
مغل بھائی مشکل اردو بولتے ہیں جو بات آپ دو لفظوں میں ختم کر سکتے ہیں وہ بھیا 2 صفحات میں اتنی مشکل اردو میں کریں گے۔۔ اکثر الفاظ تو ڈکشنری میں بھی موجود نہیں ہیں :rollingonthefloor: اس لیے ہمیں لگتا ہے کہ بھیا کے اپنے ایجاد کردہ ہیں تاکہ دوسروں پر رعب پڑا رہے :rollingonthefloor:

ایک اور بات مغل بھیا کی ہینڈ رائٹنگ بہت ہی پیاری ہے۔۔ آئی ایکچلی فیل ان لو ود اٹ۔۔ میرا دل کرتا ہے کہ کاش میں بھی ایسے لکھ پاوں بٹ آئی کانٹ :(

مس یو بھیا اینڈ اپیا :)
 

مقدس

لائبریرین
فراز بھیا

بابا جی کی آئی ڈی سے شہرت پانے والے فراز بھائی سے تو اکثریت واقفیت رکھتی ہے۔بہت ہی پیارے سے بھیا ہیں . زیادہ باتیں نہیں کرتے لیکن جب کرتے ہیں تو دو ٹوک بات کرتے ہیں۔۔ اگلے کے سامنے اپنا موقف رکھ کر ایک سائیڈ پر ہو جاتے ہیں۔۔ بحث بالکل بھی نہیں کرتے۔

جب میں آنلائن نہیں آتی تھی تو بھیا ہمیشہ ای میل کر کے میری خبر لیتے رہتے تھے۔۔ :)

صوفی ازم کی طرف خاصی رغبت رکھتے ہیں۔۔ اس لیے ان سے بات کر کے مزہ آتا ہے۔۔ سب سے سوئیٹ بات بھیا کی کہ اگر ان کو لگے کہ یہ غلط ہیں تو ہمیشہ اس بات کو مان جاتے ہیں اور معذرت کر لیتے ہیں۔۔

آج کل فراز بھیا گمشدگین میں شامل ہیں۔۔ کوئی اتا پتا نہیں ان کا۔۔ بھیا آپ جہاں کہیں بھی ہیں۔۔ واپس آ جائیں۔۔ آپ کو کچھ نہیں کہا جائے گا۔۔

مس یو الاٹ :)
 

مقدس

لائبریرین
انیس الرحمن بھیا

یہ ہمارے انیس بھیا ہیں۔۔ ان کو سیدھی بات کرنی بالکل بھی نہیں آتی۔۔ اس بات کا اندازہ آپ اس بات سے لگا لیں کہ آپ کو خوش آمدید بھی وکھرے اسٹائل میں کرتے ہیں :rollingonthefloor: یعنی کہ سارے کام الٹے ہی ہی ہی

انیس بھیا کے بقول ہم ان کی دادی اماں ہیں۔۔ ہی ہی اب یہ بات آپ انہی سے پوچھیے گا کہ اس لقب کے پیچھے کون سی وجوہات کارفرما ہیں :rollingonthefloor:

اگر کسی تھریڈ کا ستیاناس کرنا ہو تو وہاں انیس بھیا اور نینوں بھیا کو ایک ساتھ ٹیگ کر دیا جائے۔۔ پھر دیکھئے گا کہ کچھ دیر تک دھاگے کا حشر نشر ہو جائے گا :rollingonthefloor:

انیس بھیا اب میں واپس آ گئی ہوں ناں۔۔ اب آپ بھی دوبارہ سے ایکٹیو ہو جائیں۔۔ مس اولڈ ٹائمز :)
 

مقدس

لائبریرین
مدیحہ گیلانی آپا

مدیحہ آپا کے لیے کچھ لکھنا بہت مشکل ہے۔۔ کیونکہ وہ ہیں ہی ایسی۔۔ لگتا ہے کہ ایسے الفاظ ہیں ہی نہیں جن میں اپنا اور آپا کا تعلق لکھ سکوں۔۔۔۔

شی از ون آف دا موسٹ کائینڈ ہارٹڈڈ پرسن آئی ہیو ایور اسپوکن ٹو۔۔۔ اتنے پیار سے سمجھاتی ہوں کہ بندہ آنکھیں بند کر کے ان کی باتیں مانتا جاتا ہے۔۔ آپا نے ایک بار منع کیا تھا کہ مقدس کوچہ ملنگاں میں آپ نا جایا کرو اور اس کے بعد اس تھریڈ کا میں نے کبھی رخ ہی نہیں کیا :)

اینڈ آپا آپ نے جو مجھے املی کی چٹنی بنانی سکھائی تھی ناں۔۔ ایم دا ایکسپرٹ ان مائی ہول فیملی لولزززز۔امی بھی اور سارا آپی مجھے سے ہر منتھ جار بھروا کر لی جاتی ہیں۔۔ اور ہم لوگ گھر میں ہر وقت اس کا اسٹاک رکھتے ہیں۔۔۔ میں سب کو بتاتی ہوں کہ اس میں، میرا کوئی کمال نہیں ہے۔۔ یہ مدیحہ آپا سے سیکھا میں نے :)

اب آپ یہاں آئیں ناں اور دیکھیں کہ آپ کی گئی ساری دعائیں میرے حق میں قبول ہو چکی ہیں۔۔ لو یو آپا جانی اینڈ مس یو آلاٹ :)
 

مقدس

لائبریرین
نیلم

نیلم بھی ہماری پیاری سی دوست اور بہنا۔۔ ان کو مختلف ناموں سے محفل پر جانا جاتا ہے ۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ جن میں سے "حکایتی" اور "نصیحتی" خاصے کامن ہیں۔۔۔ حکایتی کا نام ان کو نینوں بھیا سے گفٹ ملا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ نیلم جو حکایتیں محفل میں پوسٹ کرتی تھی، ان کا نینوں بھیا حشر نشر کرتے تھے۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

نیلم کو بھی شاعری بس پڑھنے کی حد تک ہی پسند ہے۔۔ اس لیے پڑھ کر محفلین کے ساتھ شئیر کرتی رہتی تھی۔۔ نیلم کے اچھے ذوق کا اندازہ اس کی پوسٹس یا اس کے اسٹیٹس اپڈیٹس سے ہو جاتا ہے ۔۔ یہ اور بات کہ کبھی کبھی ان مشکل باتوں کی مجھے سمجھ نہیں آتی:rollingonthefloor:

چلو نیلم ذرا واپس آو۔۔۔ نین بھیا کا علاج کرتے ہیں۔۔ مس اولڈ ڈیز :)
 

مقدس

لائبریرین
رانا بھیا

ان کو کون نہیں جانتا۔۔ چلیں ہاتھ اوپر اٹھائیں۔۔ ایک ہاتھ بھی اوپر نہیں اٹھا۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔ سب ہی جانتے ہیں رانا بھیا کو :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

ہمارے رانا بھیا انتہائی تحمل والے بندے ہیں۔۔ ہر بات کو درگزر کرنے والے۔۔۔ اتنے پولائٹ اور کئیرنگ انداز میں بات کرتے ہیں۔

رانا بھیا لمبی لمبی پوسٹیں لکھنے میں ماہر ہیں۔ چھوٹی بات کرنی ان کو آتی ہی نہیں۔۔ ایک بات سمجھانے کے لیے 5 6 پوسٹیں تو لازمی ہیں اور ایک پوسٹ میں ہزاروں الفاظ :rollingonthefloor: اپنی مصروفیت کا ذکر کرتے بھیا یہ بات بھول جاتے ہیں کہ اتنی لمبی لمبی چھوڑنے ۔۔۔ آئی مین باتیں کرنے سے بندے کے پاس کہاں وقت بچتا ہے باقی کاموں کے لیے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

پچھلے دنوں یہ کچھ مصروف تھے ۔۔ کہہ تو یہی رہے تھے کہ بھئی میں بڑا مصروف ہوں۔۔ ان کی مصروفیت کا راز ہم پر تب کھلا جب انہوں نے بتایا کہ وہ محفلی گڑیا کو ٹریننگ دے رہے تھے :rollingonthefloor: اور پھر انی وڈی پوسٹ لکھ ماری کہ ہم سب کو کنوینس کر سکیں کہ ہم بھی کوئی ایسا تجربہ کریں۔۔ ہی ہی ہی میں تو کانی آنکھ سے دیکھ کر سائیڈ پر ہو گئی کہ کہیں مروت میں آکر کرنا ہی نا پڑ جائے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

رانا بھیا ایسے ہی خوش خوش رہیں ہمیشہ :)
 

مقدس

لائبریرین
سید زبیر انکل

محفل میں ہر چھوٹا بڑا انکل سے واقف ہیں اور کیوں نا ہو۔۔۔ ان کی شخصیت ہی ایسی ہے کہ ہر چھوٹا بڑا ان سے بات کرنے میں فخر محسوس کرتا ہے۔۔

زبیر انکل سے میں نے بہت کچھ سیکھا۔۔ کیسے حوصلے سے مشکل وقت میں صبر کرنا ہے۔۔ اپنے دکھ چھپا کر دوسروں کے لیے کیسے مسکراہٹیں بکھیرنی ہیں۔۔ انکل سے بات کرتے ہوئے کوئی اندازہ بھی نہیں لگا سکتا کہ ان کے دل پر کیا بیت رہی ہے۔۔

زبیر انکل آپ میرے لیے ایک ایسی شخصیت ہے۔۔ ہو آئی آلویز لک اپ ٹو۔۔ میں نے بہت کچھ سیکھا ہے آپ سے۔۔ میں نے سیکھا کہ صبر مجبوری میں رو دھو کر چپ کرنے کا نام نہیں ہے۔۔ میں نے سیکھا کہ مجھے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرنا ہے۔۔ چاہے وہ جس حال میں ہمیں رکھے۔۔

میرا خود کے ساتھ یہ پرامس ہے کہ میں جب بھی پاکستان گی۔۔ سب سے پہلے آپ سے ملنے آوں گی ان شاءاللہ

تھینک یو زبیر انکل فور بینگ اے رول ماڈل فور می :)
 

مقدس

لائبریرین
عارف کریم بھیا

عارف بھائی کو تو آپ سب جانتے ہیں۔۔ یہ بھی پنگے باز بھائیوں کی لسٹ میں آتے ہیں۔۔ سیدھی بات کم ہی کرتے ہیں ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ جب تک میں نے ان کو دیکھا نہیں تھا۔۔ مجھے لگا تھا کہ کوئی بابا جی ہیں اس آئی ڈی میں۔۔ جو بس ہر وقت انگارے چباتے رہتے ہیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: وہ تو بعد میں پتا چلا کہ تو ینگ سے بھیا ہیں لولززز

عارف بھائی سیدھی بات کو بھی الجھا کر الٹا کرنے میں ماہر جانے جاتے ہیں ہی ہی ہی یہ ہنر بھی کسی کسی کے پاس ہوتا ہے لولززز۔ مجھے اکثر لگتا ہے کہ عارف بھائی بھی بات وہی کر رہے ہوتے ہیں جو باقی سب کر رہے ہیں لیکن اس کو اتنا الجھا دیتے ہیں کہ اگلا سمجھتا ہے کہ یہ تو الٹی بات کر رہے ہیں۔۔ اینڈ پر آکر بھیا آرام سے کہہ دیتے ہیں کہ میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

عارف بھیا کی سب سے اچھی بات جو مجھے لگتی ہے کہ وہ کوئی بات پرسنلی نہیں لیتے۔۔ اور اگر ایک تھریڈ میں کسی کے ساتھ الجھ رہے ہیں تو کسی اور میں انہی سے کسی اور بات پر ایگری بھی کر رہے ہوتے ہیں۔

ایسے ہی مستقل مزاجی سے سب کو تنگ کرتے رہیں بھیا :)
 

مقدس

لائبریرین
محمد بلال اعظم

ہاں جی۔۔۔ ان سے ملئیے محفل کے بچونگڑے شاعر بھائی :rollingonthefloor:
اتنییییی چھوٹی سی عمر میں جانے کون سا روگ لگا لیا کہ اتنی اداس اداس شاعری اسٹارٹ کر دی۔۔ جو عمر بچوں کی کھیلنے کودنے والی ہوتی ہے۔۔ بلال بھائی نے اس عمر میں شاعری سیکھنا شروع کر دی تھی :rollingonthefloor:

میرا مشورہ تو یہی ہے چھوٹے بھائی کو کہ پلیزززز یہ کام چھوڑو۔۔۔۔ کوئی اور اچھا سا کام کرو :rollingonthefloor: شاعری تو ویلے لوگوں کا کام ہوتا ہے۔۔ ہی ہی ہی

خوش رہو :)
 

مقدس

لائبریرین
عینی شاہ

ہاں جی۔۔۔ یہ عینی ہے۔۔ پالی سی بہنا ہماری اور محفل کی "ہنسی شاہ" ۔۔۔ میں نے بڑی کوشش کی کہ یہ مجھے آپا بولے پر اس نے نہیں مانی میری بات۔۔ بقول اس کے آپا بن کر میں نے اس کی آپا کی طرح ہر وقت کلاس لینی ہے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اس لیے نو آپا شاپا لولزززز

عینی مزے مزے کی باتیں کرتی ہے۔۔۔ ہنستی اور ہنساتی رہتی ہے اور اردو بہت اچھی بولتی ہے۔۔ ہی ہی ہی بالکل میری طرح۔۔۔۔ ہاں جی۔۔۔ ایک لائن میں کم از کم ایک لفظ تو اردو کا ہوتا ہی ہے۔۔۔ یقین نہیں ہے تو عینی کے مراسلے دیکھ لیں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آج کل محفل سے غائب ہے۔۔۔ شاید پڑھائی میں بزی ہو گئی ہے۔۔ مس یو عینی۔۔۔ بہت ساری دعائیں تمہارے لیے :)
 

مقدس

لائبریرین
سارہ خان

سارہ بھی پرانی محفلین ہیں۔۔ لائبریرین ہیں۔۔ شاعری بھی پڑھتی ہیں۔۔ بلکہ سمجھتی بھی ہیں :rollingonthefloor:

ویسےایک بات بتائیں آپ کو کہ اگر محفل میں کوئی کوئز دھاگہ کھولا گیا ہے تو وہ موسٹ لائیکلی سارہ ہی نے کھولا ہو گا اور اگر کھولا نہیں تو ہر صورت وہاں ان کی موجودگی لازم ہے :rollingonthefloor: خاصی ذہین بہنا ہیں ۔۔۔ ہم پر بالکل نہیں گئیں۔۔ کیونکہ ذہانت اور ہمارا دور دور کا واسطہ نہیں ہے :rollingonthefloor:

محفل میں ان کا آنا جانا لگا رہتا ہے۔۔ پر مسلسل نہیں آتیں۔۔ شاید بزی ہو گئی ہیں۔۔

سارہ پلیزز آتا رہا کریں۔۔ اچھا لگتا ہے آپ سے بات کرنا :)
 

مقدس

لائبریرین
ملائکہ

ملائکہ بھی خاصی پرانی محفلین ہیں۔۔ ان کو شمشاد بھیا ہمیشہ بھتیجی کہہ کر بلاتے ہیں اور یہ ان کو چچا جان۔۔ بہت ہی سلجھی ہوئی اور محنتی ہیں۔۔ تاریخ ان کا فیورٹ سبجیکٹ۔۔۔۔ کسی بھی موضوع پر تھریڈ بنانے سے پہلے اس پر پوری تحقیق کرتی ہیں اور پھر اس کو مکمل حوالوں اور لاجک کے ساتھ سب کے سامنے رکھتی ہیں۔

ملائکہ کو کبھی کسی بات پر غصہ کرتے نہیں دیکھا۔۔۔ بہت ہی قرینے اور مہذب طریقے سے بات کرتی ہیں۔۔

ملائکہ کی ایک اور فیورٹ ہابی کھانا پکانے کی بھی ہے
شی لوز کوکنگ۔۔۔ اور بہت اچھی اچھی ڈشز محفلین کے ساتھ شئیر کرتی ہیں۔۔ ملائکہ میں نے تمہاری پوسٹ کی ہوئی چکن ریسپیز اتنی بار ٹرائی کی ہیں کہ اب ایکسپرٹ ہو چکی ہوں لولززززز۔

مجھے پتا ہے کہ تم نہیں آتی کیونکہ شمشاد بھائی کے بغیر تمہیں یہ محفل اچھی نہیں لگ رہی۔۔۔ ایسا ہی مجھے بھی فیل ہوتا ہے۔۔ تم آیا کرو تاکہ ہم ان کو ذبردستی واپس لے کر آئیں :)
 

مقدس

لائبریرین
امیداورمحبت

امید ہماری پیاری سی بہنا ہیں جو بہت کم کم بولتی ہیں۔۔ زیادہ تر آنلائن آتے ساتھ ایک کونا پکڑ لیتی ہیں محفل کا اور پھر لاگ آوٹ ہونے تک وہی بیٹھتی ہیں لولززززز

امید کا زیادہ ٹائم یہ سوچنے میں گزرتا ہے کہ آج کچھ پوسٹا جائے محفل میں۔۔۔ یا بس چپکے سے پڑھ کر غائب ہو جائیں۔۔۔ لیکن دیکھنے والے بھی کچھ کم نہیں ہیں۔۔ ان کو پتا چل جاتا ہے کہ امید آئی ہیں اور ایک عدد ٹیگ کی صورت ان کو بلاوہ آجاتا ہے عموما بارہ دری کا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

شاعری وغیرہ پڑھنے کا خاصا شوق ہے امید کو۔۔۔اور گھومنے پھرنے کا بھی۔۔کصھ عرصہ پہلے سیف الملوک جھیل کی سیر کے لیے گئی ہوئی تھیں اور واپس آکر اتنیی مشکل تحریر لکھی کہ ہمیں سمجھنے کے لیے اپنے ایک بھیا سے رابطہ کرنا اور مزے کی بات سمجھ انہیں بھی نہیں آئی تھی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

آج کل امید کم کم آ رہی ہیں۔۔ گھر میں مصروف ہیں ماشاءاللہ۔۔۔

امید ٹائم نکال کر تانکا جھانکی کر جایا کریں ناں میری طرح :)
 
Top