تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

الحمدللہ تیمور ٹھیک ہیں ۔ طلحہ اج کچھ گڑبڑ کر رہا ہے۔۔ سو آج میں بھی گھر پر ہی ہوں اس کے ساتھ۔۔ تم سناؤ۔۔عدنان بھائی اور آیان کا
کیسی گڑبڑ سب خیریت تو ہے نا
عدنان بھی ٹھیک ہیں اور آیان بھی دونوں سو رہے ہیں ناشتہ کر کے
 

مقدس

لائبریرین
کیسی گڑبڑ سب خیریت تو ہے نا
عدنان بھی ٹھیک ہیں اور آیان بھی ناشتہ دونوں سو رہے ہیں ناشتہ کر کے
ہاں یار موسم چینج ہوا ہے ناں تو بس اسی کی وجہ سے۔۔۔ پوری رات نہیں سویا۔۔ اب سو رہا ہے۔۔ میں بھی ماما کو ناشتہ کروا کر دوبارہ طلحہ کے پاس آ گئی ہوں لولزز
 
ہاں یار موسم چینج ہوا ہے ناں تو بس اسی کی وجہ سے۔۔۔ پوری رات نہیں سویا۔۔ اب سو رہا ہے۔۔ میں بھی ماما کو ناشتہ کروا کر دوبارہ طلحہ کے پاس آ گئی ہوں لولزز
ہمارے پاس تو اچھی خاصی گرمی سٹارٹ ہو گی ہے اے سی کے بغیر نیند ہی نہیں آتی
 

فاطمہ بتول

محفلین
خوش آمدید سیدہ فاطمہ بتول محفل میں خوش آمدید

ارے واہ آپ بھی ساہیوال سے ہیں بہت خوشی ہوئی جان کر. اب تو یہاں ساہیوال والوں کا اپنا ایک گروپ بن گیا ہے محمد بلال اعظم بھائی مریم افتخار بہنا تجمل حسین بھائی بھی ساہیوال سے ہیں اور میرا بھی تعلق دور نزدیک سے ساہیوال سے ہی بنتا ہے
جان کر خوشی ہوئی کہ آپ بھی اسی شہر غزل سے تعلق رکھتی ہیں.
لٹریچر = ل-ٹ-ر-ی-چ-ر، جو کہ درست ہجے ہیں۔
آپ نے لکھا ہے لڑیچر = ل-ڑ-ی-چ-ر
اردو میں اس کا متبادل " ادب "ہے۔
اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید
:)
اصلاح کا شکریہ
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید
ادائیگیٔ قرضہ جاتِ زائد از واجبات کی ضرورت کیوں پیش آ گئی۔
اس پہ مفصل نوٹ لکھیں۔
محبت فرض ہو جائے,
تو اکثر قرض لگتی ہے ..
ایسے ہی کچھ قرض ہماری طرف بھی واجب الادا ہیں۔
 
Top