میرے بچپن کے دن کتنے اچھے تھے دن

ہمارے گھر تو کلر ٹی وی ہی آیا تھا پہلے دن سے لیکن ہمارے ایک عزیز تھے پاس ہی ان کے گھر یہ والا تھا بلکہ اب تک بھی ہے لیکن شاید اب چلتا نہیں ہے خراب ہے۔
توشیبا 20 انچ بلیک اینڈ وائیٹ۔۔ ٹیوبوں والا
ابھی بھی سٹور میں پڑا ہونا
 
Top