مبارکباد یومِ محبت (ویلنٹائنز ڈے) 2014 کی سعد گھڑیاں سب کو مبارک

فاتح

لائبریرین
میں تو اپنی رضامندی دوں گا نہ ۔

یہ تو مسلمہ قانون نہیں ہے کہ فرد جرم عائد کرکے پوچھا جاتا ہے

اقراری کہ انکاری :p
یہاں دے چکے:
اس خطا کو مانتا ہوں اور خود سے کیوں نہیں آیا ، اس کی تفصیل میں گیا تو پھر ایک اور عدالت لگ جائے گی۔
 

فاتح

لائبریرین
ملزم کا کوئی وکیل بھی تونہیں ،

ملزم Pro Se کے طور پر اپنی وکالت خود کر رہا ہے۔ :D
جو مجرم امریکا کی سپریم کورٹ تک کو ناکوں چنے چبوا چکا ہو اس کے لیے اس عدالت میں اپنی وکالت کرنا کیا مشکل ہے۔ ۔۔۔ہاہاہاہاہاہا
 

فاتح

لائبریرین
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top