مبارکباد محمد بلال اعظم کو سالگرہ مبارک

ابن رضا

لائبریرین
t3350_zpsfd9d6bcd.jpg
سالگرہ مبارک :)
 

عبدالحسیب

محفلین
بھتیجے جتنے سست ہیں میں ان سے کئی گنا زیادہ :)
ہماری سستی دیکھیں کہ صبح ہم نے ارادہ کیا تھا کہ محترم بلال کی سال گرہ کے لیے ایک دھاگہ کھول دیا جائے :) :) اور اب دیکھیں ہم مبارک باد دینے میں بھی اتنی تاخیر سے آئیں ہیں :)
 
Top