کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

اپگریڈ کیا؟ سافٹ ویئر یا فون ہی ؟:)
اینڈرائڈ کے ورژن کی بات کر رہے ہیں بٹیا رانی۔ آپ کے فون میں فیکٹری سے اینڈرائڈ 4.1.3 جیلی بینس آیا ہوگا۔ اگر یہ 4.2 یا 4.3 کے ورژن پر اپگریڈ ہو جائے تو کچھ نئے اضافی فیچرز مل سکیں گے۔ لیکن یہ تب تک نہ ہو سکے گا جب تک سیمسنگ خود ہی اپگریڈ جاری نہ کرے (جو کہ وہ شاز و نادر ہی کرتا ہے۔) یا دوسرا طریقہ کار فون کو روٹ کر کے سائنوجین ماڈ جیسے روم استعمال کرنا ہو سکتا ہے، پھر وارنٹی ختم ہو جائے گی۔ :) :) :)
 
آئینے کے سامنے جا کر اپنی ناک کی نوک اپنی چٹکی سے ہولے سے چھوئیں یا پھر گبین سرکار سے ناک لڑائیں گر چہ وہ سو رہے ہوں۔ دونوں میں سے کسی ایک سزا کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ اور احساس جرم بڑھ جائے تو دونوں۔ :) :) :)
ویسے جرم سے ہمیں لغزش کا لفظ یاد آ گیا۔ بٹیا کو وہ قصہ یاد ہے؟ :) :) :)
سزا لیکن معصوم ہی سی
مذکورہ بالا سزا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں علمائے عزام۔ :) :) :)
 
منصور مکرم

محفلین
نبیل بھائی نے پچھلے دنوں کچھ دیکھ ریکھ کی تھی۔ ہم سوچ رہے ہیں آج کل میں مزید کچھ درخواستوں پر کام کرنے کے بارے میں۔ :) :) :)

ہم مم م مم م م ۔ مطلب یہ کہ نئے بلاگ کی شمولیتی درخواست بھیجی جائے تو شامل ہوجائے گی،پینڈنگ میں نہیں جائے گی۔
 
منصور مکرم

محفلین
آئینے کے سامنے جا کر اپنی ناک کی نوک اپنی چٹکی سے ہولے سے چھوئیں یا پھر گبین سرکار سے ناک لڑائیں گر چہ وہ سو رہے ہوں۔ دونوں میں سے کسی ایک سزا کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ اور احساس جرم بڑھ جائے تو دونوں۔ :) :) :)
ویسے جرم سے ہمیں لغزش کا لفظ یاد آ گیا۔ بٹیا کو وہ قصہ یاد ہے؟ :) :) :)

مذکورہ بالا سزا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں علمائے عزام۔ :) :) :)

گبین پشتو میں شھد کو کہتے ہیں،اسلئے میں تو عبد اللہ کو کبھی کبھی شھد کا ڈبہ کہہ دیتا ہوں۔

ناک لڑانے والی بات مناسب لگے گی۔شائد ردعمل زیادہ ہو۔:p
 
منصور مکرم

محفلین
چلیں جی، میں تو چلا ذرا بیٹی کو ڈاکٹر کے پاس لے جانے،کیونکہ بعد میں شائد مہمانوں سے فرصت نہ ملے۔
فی امان اللہ ۔۔دہ خدائے پہ امان
 
جیہ

لائبریرین
اینڈرائڈ کے ورژن کی بات کر رہے ہیں بٹیا رانی۔ آپ کے فون میں فیکٹری سے اینڈرائڈ 4.1.3 جیلی بینس آیا ہوگا۔ اگر یہ 4.2 یا 4.3 کے ورژن پر اپگریڈ ہو جائے تو کچھ نئے اضافی فیچرز مل سکیں گے۔ لیکن یہ تب تک نہ ہو سکے گا جب تک سیمسنگ خود ہی اپگریڈ جاری نہ کرے (جو کہ وہ شاز و نادر ہی کرتا ہے۔) یا دوسرا طریقہ کار فون کو روٹ کر کے سائنوجین ماڈ جیسے روم استعمال کرنا ہو سکتا ہے، پھر وارنٹی ختم ہو جائے گی۔ :) :) :)
یہ تو سب میرے سر سے اوپر گزر گیا :)
 
جیہ

لائبریرین
آئینے کے سامنے جا کر اپنی ناک کی نوک اپنی چٹکی سے ہولے سے چھوئیں یا پھر گبین سرکار سے ناک لڑائیں گر چہ وہ سو رہے ہوں۔ دونوں میں سے کسی ایک سزا کا انتخاب کر سکتی ہیں۔ اور احساس جرم بڑھ جائے تو دونوں۔ :) :) :)
ویسے جرم سے ہمیں لغزش کا لفظ یاد آ گیا۔ بٹیا کو وہ قصہ یاد ہے؟ :) :) :)

مذکورہ بالا سزا کے بارے میں کیا فرماتے ہیں علمائے عزام۔ :) :) :)
یہ دونوں سزائیں ہمیں منظور نہیں۔ :)
سعود میں تو بھول گئی ہوں وہ قصہ۔ کیا قصہ تھا بھلا؟ :)
 
یہ تو سب میرے سر سے اوپر گزر گیا :)
تو چھوڑیں، اس میں اتنا پریشان ہونے والی کون سی بات ہے۔ ویسے آپ گوگل پلس کا ایپلیشن ڈال لیں اور اس کا آٹو بیک اپ فعال کر لیں۔ اس طرح آپ جو بھی تصاویر بنائیں گی، سبھی از خود گوگل پلس کے پرائیویٹ البم میں اپلوڈ ہو جایا کریں گی۔ وہاں سے شئیرنگ انتہائی سہل ہوگی۔ :) :) :)
 
یہ دونوں سزائیں ہمیں منظور نہیں۔ :)
مان لیں بٹیا کیوں کہ سزائیں کافی سہل ہیں، ورنہ کہیں عائش پری کو سزا سنانے کے لیے دعوت دی گئی تو مشکل میں پڑ جائیں گی۔ :) :) :)
سعود میں تو بھول گئی ہوں وہ قصہ۔ کیا قصہ تھا بھلا؟ :)
قصہ مختصر! :) :) :)
 
Top