آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

واہ جی واہ کمال ہو گیا ہے ۔ سب کے تحائف دیکھ کر میں خود متذبذب ہو گیا ہو ں کہ ساری چیزیں تو سب کی نذر ہو گئی ہیں ۔ اور وہ بھی ایسے خلوص کے ساتھ کہ دل خوش ہو گیا۔ کہ اس فتنہ پروری کے دور میں چند لوگوں میں ایسا خلوص کہ دل بھر آیا، سکون کی دولت میسر آئی اور آنکھوں میں چمک پیدا ہو گئی۔ خیر
میری طرف سے بھی محفلین کو بہت بہت مبارک بادیاں اور دھیڑ ساری دعائیں ۔ اللہ اس فورم کو ایسے خوش و خرم اور جذبوں سے معمور رکھے۔ آمین۔
مگر یاد رہے یہ کڑی روکنے نہ پائے۔ اس کا تسلسل ہی اس کا حسن ہے ۔
دیکھئے آگے آگے ہوتا ہے کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
اور یہ رہا میرے پسندیدہ استاد جی کا تحفہ
Rocking-Chair-Desk-Sandalwood-Wood-Rosewood.jpg
تے نال کج ہور وی ہونا چاہی دا
%21B6PHlCwCGk%7E$%28KGrHqYOKk%21EyRj-U9sUBMwv5Lrr3Q%7E%7E_12.JPG
 
Top