آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

نیلم

محفلین
ہم دیکھ رہے ہیں "قدوسی صاحب کی بیوہ"

qskb.jpg
زیش بھائی یہ ڈرامہ آپ کیسے دیکھ لیتے ہو :D
 
وہ جو آخری پاکستانی ڈرامہ میں نے دیکھا اور خوب پسند کیا۔ وہ تھا "دعا"۔ٹی وی ون پر
اس میں نادیہ جمیل،شبیر جان نے کام کیا تھا۔
شبیر جان نے اس میں ایک کمینے پیر کا رول بہت ہی خوبصورتی سے کیا تھا۔
اور نادیہ جمیل نے ایک ایسی ماں کا جس سے اس کی نوزائیدہ بچی چھن جاتی ہے
 

زبیر مرزا

محفلین
1-ہاوائی فائیو او 2
اس کا یہ تیسرا سیزن ہے - میں نے کبھی اس کا ایک ایپی سوڈ بھی مس نہیں کیا
اور سابقہ دو سیزن کا مکمل ڈی وی ڈی سیٹ بھی میرے پاس ہے
Hawaii_Five_0_Season_2.jpg

MV5BMzk1MDA5MDc4MF5BMl5BanBnXkFtZTcwMzkwOTM4NQ@@._V1_SX214_.jpg

2- مائک اینڈ مالی -
لاجواب مزاحیہ سیریز - میرے پسندیدہ سی -بی -ایس نیٹ ورک کی بہترین پیش کش

Promo_mike_molly.png
 

زبیر مرزا

محفلین
3- بلو بلڈ
نیویارک کے پولیس خاندان کی کہانی - دادا - بیٹا اور دوپوتے پولیس میں -جبکہ ایک پوتا پولیس کی نوکری میں قتل ہوچکا
پوتی وکیل ہے - ہرجمعہ کی شب دیکھنے کے قابل سیریز جس کی ہر کہانی منفرد
Blue_Bloods_2010_Intertitle.png

MV5BMTMyMzYxODc1MV5BMl5BanBnXkFtZTcwMTI0Njg4Ng@@._V1_SY317_CR5,0,214,317_.jpg
 
Top