ملائکہ
محفلین
مجھے لڑکوں کے لمبے بال بہت برے لگتے ہیں بسکچھ لڑکوں کے بھی اچھے لگتے ہیں اگر بہت زیادہ لمبے نہ ہوں تو![]()

مجھے لڑکوں کے لمبے بال بہت برے لگتے ہیں بسکچھ لڑکوں کے بھی اچھے لگتے ہیں اگر بہت زیادہ لمبے نہ ہوں تو![]()
یعنی اب مجھے گفٹ ملنے والا ہے کوئیواؤ فہیم بھائی بالکل صیحیح جواب دیا ہے![]()
آجائیں آپ بھی اور دیکھیں اور بتائیں آپ کیا کیا یوز کرتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔جی ملائکہ سس۔![]()
معیاری یعنی کمپنی میڈ کوئی کارخانہ میڈ نہیںکوئی بھی معیاری شیمپو
تم نارمل والا کیوں استعمال کرتے ہو وہ تو نارمل لوگوں کیلئے ھے![]()
تو کیا تھوڑے لمبے بالوں کے ساتھ رف اینڈ ٹف نہیں ہوسکتےمجھے لڑکوں کے لمبے بال بہت برے لگتے ہیں بسلڑکوں کو تو رف اینڈ ٹف ہونا چائیے۔۔۔ ۔
![]()
یا اللہ تیرا شکر ہےمیرے پاس تو ڈھیر ہے میک اپ کا اور ہر طرح کی بیوٹی سے ریلٹیڈ چیزوں کا،،،
میں نے تو باقاعدہ سیلف گرومنگ کے لیئے کراچی جا کہ میک اپ کا کورس کیا ہے ،،ٹوٹل پرو کورس![]()
کہاں سے کیا ہے آپ نےمیرے پاس تو ڈھیر ہے میک اپ کا اور ہر طرح کی بیوٹی سے ریلٹیڈ چیزوں کا،،،
میں نے تو باقاعدہ سیلف گرومنگ کے لیئے کراچی جا کہ میک اپ کا کورس کیا ہے ،،ٹوٹل پرو کورس![]()
وہ تو زونی سس دیں گی۔۔۔۔۔۔یعنی اب مجھے گفٹ ملنے والا ہے کوئی![]()
بس میری پسند ہے یہ ویسے کافے لڑکے ایک ایج میں لمبے بال رکھتے ہیں جب وہ بچے ہوتے ہیںتو کیا تھوڑے لمبے بالوں کے ساتھ رف اینڈ ٹف نہیں ہوسکتے![]()
نہیں سپنا کا تو مجھے نہیں معلوم ،،،شہباز کمرشل میں ہے ایک پالر حنا وائے کے نام سےکہاں سے کیا ہے آپ نے
سپنا سے![]()
کیا بتاؤں پوچھو جو بھی پوچھنا ہےیا اللہ تیرا شکر ہےچلیں اب آپ بتائیں اپنی معلومات سب کو
![]()
آجائیں آپ بھی اور دیکھیں اور بتائیں آپ کیا کیا یوز کرتی ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
کوئی بیوٹی product جو رہ گئی ہو مجھ سے۔۔۔کیا بتاؤں پوچھو جو بھی پوچھنا ہے![]()
میں نے یہ بھی یوز کی تھی یہ مجھے سوٹ نہیں کرتی اس سے الٹا میرا فیس اور آئیلی ہوجاتا ہے
گڈنہیں سپنا کا تو مجھے نہیں معلوم ،،،شہباز کمرشل میں ہے ایک پالر حنا وائے کے نام سے![]()
وہ تو زونی سس دیں گی۔۔۔ ۔۔۔
بس میری پسند ہے یہ ویسے کافے لڑکے ایک ایج میں لمبے بال رکھتے ہیں جب وہ بچے ہوتے ہیںجب مچیور ہوجاتے ہیں تو کٹوادیتے ہیں
![]()
لیکن میرے ساتھ تو اس کی پکی والی دوستی ہےمیں نے یہ بھی یوز کی تھی یہ مجھے سوٹ نہیں کرتی اس سے الٹا میرا فیس اور آئیلی ہوجاتا ہے
یس بالکل اچھی نہیں یہ برانڈمیں نے یہ بھی یوز کی تھی یہ مجھے سوٹ نہیں کرتی اس سے الٹا میرا فیس اور آئیلی ہوجاتا ہے
معیاری یعنی کمپنی میڈ کوئی کارخانہ میڈ نہیں
اور نارمل ہیں تبھی تو یوز کرینگ۔
ورنہ تو تم بھی یوز نہ کرلو![]()
میک اپ سے پہلے پرائمر یوز کرنا چایئے ،،،یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوتا ہے ،کوئی بیوٹی product جو رہ گئی ہو مجھ سے۔۔۔