محفل دا پِنڈ

ناعمہ عزیز

لائبریرین

عسکری

معطل
لو اب میرے پنڈ کے پچے گوتم بدھ بننے کی تیاری پر ہیں
401179_491976344166634_624423421_n.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
اف توبہ یہ گائے ہے؟ یا بیل ؟
اس کا مکھڑا کتنا بڑا ہے ؟
پنجابی میں تو کہیں گے ایڑا ودا بوتھا:heehee:
ایڈا وڈا بوتھا، سہیل احمد عرف عزیزی یاد دلا دیا

عام طور پر بیل کے ناک میں رسی ڈالی ہوئی ہوتی ہے جبکہ گائے کے گلے میں :)
 

تعبیر

محفلین
چوہدری اور نخرے؟ ناممکن!
چوہدری کا نام بھی ع سے ہی شروع ہوتا ہے اسی لیے چوہدری کی مصروفیت کے دنوں میں چوہدری کے ’ہم عین‘ محفل کی رونق کا ذمہ اپنا سر لئے رکھتے ہیں۔ :p
جن کی خواہش پر پِنڈ آباد کیا تھا تو وہ خود تو آتی ہی کم کم ہیں یہاں!
:p
جن کی خواہش پر پِنڈ آباد کیا تھا تو وہ خود کیوں کم کم آتی ہیں یہاں اگر آپ اسکی وجہ بتا دیں تو میں آپ کو اپنا پیر مان لوں :ROFLMAO:
بڑی کوشش کی اس مصروفیت سے جان چھڑانے کی لیکن :p
 

تعبیر

محفلین
چوہدری آن لائن ہوں اسی لئے تعبیر سمیت کئی پِنڈ والے مجھے ’ایزی‘ لے رہے ہیں۔ انہیں یہ پتہ کہ چوہدری آن لائن ہو یا آف لائن، ہوتا بہت اتھرا اور خطرناک ہے۔ :p
:eek: تعبیر ایزی لے ہی نا لے کہیں
آپ تو پنجابی فلم کے ہیرو ہی بنتے جا رہے ہیں :p
 
Top